مسلمان ممالک شیطان بزرگ امریکہ کے زیر اثر، جبکہ کچھ سووویت یونین کے زیر اثر جا چکے تھے، بظاہر وہ سمجھتے تھے کہ جہان اسلام اپنی موت مر چکا ہے، اس دوران انقلاب اسلامی ایران کی صورت میں ایک عظیم انقلاب آیا۔ آج 37 سال گزرنے کے بعد دیکھیں کہ پوری دنیا میں یہ نہضت و تحریک جس کی رہبری امام خمینیؒ کر رہے تھے، آج بھی طاقتور حالت میں ہے۔
پير, مارچ 27, 2017 11:57
میں آج کے انقلاب کو ماضی کے انقلاب کی نسبت شاندار اور روشن دیکھتا ہوں
منگل, فروری 21, 2017 09:36
امام خمینی رہ خالی ایک سیاسی راہنما نہیں تھے بلکہ وہ ایک عارف ،عابد،زاہد،متقی اور روحانی شخصیت کے مالک تھے
پير, فروری 20, 2017 04:52
منگل, فروری 07, 2017 11:03
یورپ کے اسلامی طلباء یونین کے نام رہبر انقلاب کا پیغام
اتوار, جنوری 22, 2017 10:11
کوئی اتحاد کیطرف دعوت دے اور کہے کہ صرف میری بات مانو تو یہ اختلاف کیطرف دعوت ہے نہ کہ اتحاد کی طرف۔
هفته, جنوری 21, 2017 10:08
جمعرات, جنوری 19, 2017 09:15
معاشرہ اور فرد میں اصلاح کا سخت ترین دور وہ وقت ہےکہ جب اس کی جان اور دل میں ایک ناپسند اور نامطلوب امر، پسندیدہ اور مطلوب شمار ہونا لگے۔
پير, جنوری 16, 2017 08:19