بدھ, فروری 03, 2021 10:01
ملک کے سب سے زیادہ مؤثر اور کردار ساز عناصر
بدھ, جنوری 27, 2021 01:17
یونیورسٹیز اور حوزہ علمیہ کے درمیان اتحاد موجودہ دور کی ایک اہم ضرورت ہے اور معاشروں کی ترقی کا بہترین ذریعہ ہے۔ اگر کوئی معاشرہ ترقی حاصل کرنا چاہتا ہے تو اس کے لئے ضروری ہے کہ وہ دنیوی اور مادی علوم کے ساتھ ساتھ معنوی اور الہی علوم سے بھی فیضیاب ہو لیکن یونیورسٹیز اور حوزہ علمیہ کے درمیان اتحاد کے بارے میں عام طور پر جو تصور کیا جاتا ہے وہ یہ ہے کہ ہم یونیورسٹیز کو حوزہ اور حوزہ کو یونیورسٹیز میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں
جمعرات, دسمبر 17, 2020 11:34
اربعین مارچ عالمی سطح پر پھیل چکا ہے
اتوار, اکتوبر 11, 2020 10:40
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے پارلیمنٹ کی توصیف اور تعریف میں حضرت امام خمینی (رہ) کے " پارلیمنٹ کی تمام امور پر نگرانی " پر مبنی جملے کو پارلیمنٹ کی جامع تعریف قراردیتے ہوئے فرمایا: پارلیمنٹ کی ملک کے تمام امور پر نگرانی جاری رہےگی۔
بدھ, مئی 27, 2020 04:04
جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عوام کے مختلف طبقات سے وابستہ افراد، اور مختلف اداروں کے اعلی حکام کی حرم امام خمینی (رح) میں حاضری اور ان کی تمناؤں سے تجدید عہد
پير, فروری 10, 2020 09:20
جماران خبر رساں ایجسنی کی رپورٹ کے مطابق عشرہ فجر کی مناسبت سے عوام کے مختلف طبقات سے وابستہ افراد، اور مختلف اداروں کے اعلی حکام کی حرم امام خمینی (رح) میں حاضری اور ان کی تمناؤں سے تجدید عہد
پير, فروری 10, 2020 09:15
جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عوام کے مختلف طبقات سے وابستہ افراد کی حسینیہ جماران میں حاضری اور امام خمینی (رح) کی تمناؤں سے تجدید عہد /2020
پير, فروری 10, 2020 09:00