اس تحریک کے آثار و برکات میں سے ایک برکت یہ بھی ہیکہ اس تحریک کی کامیابی کے بعد ہم ایسے افراد سے مل رہے ہیں جنہیں ہم پہلے سے نہیں جانتے تھے اس سے پہلے ہم اغیار کی وجہ سے ایک دوسرے سے جدا تھے اغیار نے ایرانی عوامی کو ایک دوسرے سے الگ کیا ہوا تھا اغیار نے اپنی سرگرمیوں اور اپنے نوکروں کے ذریعے ایرانی طبقوں میں تفرقہ ڈالا ہوا تھا شاہ اور اس کے نوکروں نے ایرانی عوام کے درمیان تفرقہ ڈال کر ان سے بہت بڑٰی خیانت کی تھی لیکن ایرانی قوم نے متحد ہو کر دنیا کی سپر طاقتوں کو اپنے سامنے جھکنے پر مجبور کر دیا ایرانی قوم کی سب بڑی طاقت ان کا اتحاد ہے۔
جمعه, مارچ 06, 2020 02:35
تاریخ گواہ ہیکہ اختلافات سے ہمیشہ تحریکیں کمزور ہوئی ہیں اختلاف ہی تحریکوں کی شکست کا سبب بنا ہے لہذا اگر ہم بھی متفرق ہو جائیں گے تو اسلام کو شکست ہو جائے گی
اتوار, مارچ 01, 2020 03:10
کیا اسلام اور اسلامی ملک کا دفاع کرنا ہر مسلمان پر واجب ہے؟
بدھ, فروری 26, 2020 04:08
میں ایرانی قوم اور رضاکارانہ فوج کے جوانوں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے اپنی شرعی ذمہ داری پر عمل کرتے ہوے اسلام اور اسلامی ملک کا دفاع کیا
جمعرات, فروری 20, 2020 02:18
جمعرات, فروری 13, 2020 01:44
ایران کی کس طاقت سے دنیا کی سپر طاقتیں خوفزدہ ہیں؟
بدھ, فروری 12, 2020 11:57
اسلامی انقلاب کی کامیابی کو چالیس سال گزر چکے ہیں یہ ایک ایسا انقلاب تھا جس کی ماہیت اسلامی تھی دنیا میں اس انقلاب کی مثال نہیں ملتی اس انقلاب کی خاص بات یہ تھی کہ اس انقلاب میں جس طرح مردوں نے اہم کردار ادا کیا تھا اسی طرح عورتوں نے بھی اس انقلاب کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا ہے لیکن انقلاب کی کامیابی میں عورتوں کے کردار کو بہت کم بیان کیا گیا ہے جبکہ عروتوں کا کردار بھی اگر مردوں سے زیادہ نہیں تھا تو ان سے کم بھی نہیں تھا حضرت امام خمینی(رح) فرماتے ہیں شاہ نے عورتوں اور علماء پر بہت ظلم کئے ہیں ان دو گروہوں پر شاہ کے زمانے میں دوسروں سے زیادہ ظلم ہوا ہے۔
پير, فروری 10, 2020 11:39
دہلی میں جامع مسجد کے باہر بھیم آرمی کے کارکنوں نے مظاہرہ کیا جبکہ بھیم آرمی کے سربراہ چندر شیکھر آزاد کو حراست میں لے لیا گیا تھا لیکن وہ پولیس کو چکمہ دے کر وہاں سے فرار کرگئے ہیں -
جمعه, دسمبر 20, 2019 04:53