ہجری قمری سال کا نواں مہینہ رمضان المبارک ہے جس میں طلوع صبح صادق سے لے کر غروب آفتاب تک چند امور سے قربت خدا کی نیت سے پرہیز کیا جاتا ہے۔ مثلاً کھانا پینا اور بعض دوسرے مباح کام ترک کر دیئے جاتے ہیں۔ شرعی زبان میں اس ترک کا نام "روزہ" ہے جو اسلام کی ایک اہم ترین عبادت ہے
بدھ, اپریل 21, 2021 03:21
عراق میں اہل سنت کی طرف سے زائرین اربعین کے لئے بہترین انتظامات
پير, اکتوبر 22, 2018 09:02
قرآن مجید میں آیا ہے کہ انسان کا رزق، حلال ہونے کے علاوہ پاک بهی ہونا چاہئیے۔ حلال و پاک میں کیا فرق ہے؟
جمعه, ستمبر 11, 2015 12:05
بعض مومنین مراجع کرام سے سوال دریافت کرتے ہیں کہ آیا جسمانی کمزوری کے سبب روزہ ترک کیا جا سکتا ہے؟ آیات عظام امام خمینی، سید ابوالقاسم خوئی، ... کا جواب یہ ہے:
منگل, جولائی 15, 2014 11:55