اے مخلصین کے سوز اور ان کے اعمال کے نور سے غافل بدنصیب!
اتوار, مئی 30, 2021 01:01
آیت اللہ خامنہ ای نے فرمایا کہ انسان یہ باتیں سن کر واقعی افسوس کرتا ہے، ان میں بعض باتیں دشمن کی معاندانہ باتیں ہیں، امریکہ کی باتوں کو دہرایا گيا ہے
پير, مئی 03, 2021 04:01
امام مہدی (عج) کی ولادت باسعادت اسلام کی عظیم الشان عیدوں میں سے ایک عید ہے اور شیعوں کے نزدیک اس عید کو بہت اہمیت دی جاتی ہے، مورخین کا اتفاق ہے کہ آپ کی ولادت باسعادت ۱۵ شعبان ۲۵۵ ھ،ق میں ہوئی۔امام زمانہ حضرت امام مہدی علیہ السلام سلسلہ عصمت محمدیہ کی چودھویں اورسلسلہ امامت کی بارہویں کڑی ہیں آپ کے والد ماجد حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام اور والدہ ماجدہ جناب نرجس خاتون تھیں۔
پير, مارچ 29, 2021 03:36
امام خمینیؒ فرماتے ہیں: کوئی شخص یہ گمان نہ کرے کہ فقیہ کو عطا کردہ ولایت کی یہ اہلیت اسے نبوت یا امامت کی منزلت تک بلند کر دے گی
منگل, مارچ 16, 2021 10:26
نتیجہ یہ ہوا کہ ملک میں شہرری ثقافتی طولانی سابقہ کی وجہ سے مذہبی مقامات اور قدیمی عمارتوں کی وجہ سے انقلاب اسلامی کی کامیابی میں کافی موثر کردار ادا کیا ہے
پير, مارچ 01, 2021 03:00
جمعه, فروری 26, 2021 01:59
پير, جنوری 25, 2021 08:23
مدرسہ فیضیہ کے واقعہ کے بعد مشہد مقدس میں آیت اللہ قمی کے گھر پر مجلس عزاداری تھی
اتوار, جنوری 24, 2021 02:46