جو شخص بھی محبت، امام خمینی (رہ) ایرانی قوم، احمد خمینی اور امام خمینی (رہ) کا آپسی لگاؤ اور امام سے احمد کی محبت کے بارے میں بہتر جانتا ہو تو اسے معلوم ہو جاتا ہے کہ ۱۳ خرداد ۱۳۶۸ھ،ش کو امام کی جان لیوا مفارقت کے نتیجہ میں احمد کے رنجیدہ دل پر کیا گزری ہوگی۔ انہوں نے تیزہ سال اپنے بابا کی دوری کو برداشت کیا اور جب ۱۳۵۶ھ،ش کو وہ نجف اشرف پہونچے تو انہوں نے جناب یوسفؑ کی طرح خود کو یعقوب انقلاب اور اسلام کے غمخوار بابا کی آغوش میں رکھ دیا اور جدائی کے ایام کو یاد کر کے بہت روئے اور اس کے بعد وہ ایک لمحہ بھی امام سے جدا نہیں ہوئے اسی دوران اپنے بھائی مصطفی خمینی کی شہادت نے انہیں داغدار کر دیا اور اس مفارقت کو تحمل کرنا ان کے لئے بہت سخت و دشوار ہو گیا کیونکہ مصطفی خمینی خود علم و حکمت وغیرہ میں اپنے بابا کے فضائل و کمالات کا ایک نمونہ تھے۔
منگل, جون 09, 2020 10:45
سلام، میں ایک سیاہ فام امریکی ہوں میں سیاہ فام امریکیوں کے لئے آپ کے احترام اور محبت کے لئے آپ کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں
جمعه, جون 05, 2020 03:10
امام کے پیریس میں قیام کے درمیان مغربی میڈیا میں آپ کے نظریات اور خیالات کے نشر ہونے سے پہلوی حکومت کمزور ہونے لگی
بدھ, جون 03, 2020 07:16
رہبر کبیر انقلاب اسلامی اور اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ 4 جون کو رحلت فرما گئے تھے
پير, جون 01, 2020 07:03
یہ اللہ تعالی کا لطف و کرم ہے جس نے ہمیں دنیا کی سپر طاقتوں کے سامنے سربلند کیا ہے۔
هفته, مئی 23, 2020 06:17
یوم القدس یا عالمی قدس کا دن، ماہ رمضان المبارک کا آخری جمعہ کا دن ہے
جمعه, مئی 22, 2020 03:44
فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کا سلسلہ جاری ہے اور عالمی برادری کو فلسطینیوں پر ہونے والے مظآلم پر خاموش تماشائي نہیں بننا چاہیے
جمعرات, مئی 21, 2020 04:05
ایران کے مسلمانوں نے اپنی اس تحریک سے عالم اسلام کو ظالموں کا مقابلہ کرنے کا درس دیا ہے۔
منگل, مئی 05, 2020 11:14