عزاداروں کیلئے بہت بڑا ثواب مقرر کیا تاکہ وہ عوام کو بیدار رکھیں
بدھ, اکتوبر 21, 2015 11:53
ہم انہی کی راہ کے پیرو ہیں اور مجالس عزا اسی وقت سے، حضرت امام صادق ۔ سلام اللہ علیہ ۔کے حکم اور ائمہ ہدیٰ ۔ علیہم السلام ۔ کی سفارش وتاکید پر برپا کر رہے ہیں، آج بھی ہم اسی مسئلہ کو بیان کررہے ہیں؛ ظلم کے خلاف کھڑ ے ہیں، ستم اور زیادتی کرنے والے کے خلاف کھڑے ہیں ۔
بدھ, اکتوبر 21, 2015 11:49
سید الشہداء علیہ السلام نے اسلام دشمنوں کو، بلکہ تمام انسانوں کو یہ سبق سنایا: "ذلت کی زندگی سے عزت کی موت بہتر ہے"۔
اتوار, اکتوبر 18, 2015 09:25
دونوں فرقوں کے بہن بھائیوں کو ہوشیار رہنا چاہیے
هفته, اکتوبر 17, 2015 11:30
جمعه, اکتوبر 16, 2015 02:43
حکومت اسلامی کے لئے مثال و نمونہ ایک ایسی شخصیت ہے جو ہر جہت سے مہذب اور تمام پہلوؤں سے معجزہ ہے
جمعه, اکتوبر 02, 2015 12:02
الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ نے نجف اشرف میں فقہ اور اصول کی تدریس کے ساتھ اسلامی حکومت کے سیاسی فلسفہ پر مشتمل بحث ولایت فقیہ پر بھی تدریس کا آغاز کیا۔
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 10:14