حضرت آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے بدھ کے روز عراق کے مزہبی شہر نجف اشرف میں ایران کے صدر حسن روحانی سے ہونے والی ملاقات میں فرمایا ہے کہ داعش کے خلاف عراقی عوام اور ان کے حامیوں کا عمل قابل تعریف ہے۔
بدھ, مارچ 13, 2019 08:11
اسلامی جمہوریہ ایران میں شیخ زکزاکی کے نمائندے اور تہران علم و صنعت یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر محمد حسن شجاعی فرد نے اپے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا شیخ زکزاکی نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد ایران پہنچ کر امام خمینی(رح) سے ملاقات کی جس میں امام (رہ) نے شیخ زکزاکی کو قرآن مجید تحفے میں دیا یہی ملاقات شیخ زکزاکی کے شیعہ ہونے کی وجہ بنی۔
جمعه, مارچ 08, 2019 04:47
آپ نے مظلوموں کو ظالموں کے خلاف بولنے کی طاقت اور جرائت بخشی ہے آج بھی فلسطین، شام، یمن اور عراق کی مظلوم عوام امام خمینی(رح) کے افکار پر عمل کرتے ہوے ظلم کے خلاف اپنی تحریک چلا رہی ہے
جمعرات, مارچ 07, 2019 12:08
امام خمینی (رح) نے اس صورتحال سے مقابلہ کرنے کے لئے مخالفت کا علم بلند کیا تا کہ مظلوم اور کمزور ملت کا دفاع کریں
اتوار, مارچ 03, 2019 11:41
آپ نے اسلام کی راہ میں خون دیا اپنے جوان دئے لیکن آپ کا خون آپ کے جوان اسلام سے کے لئے قربان ہوے ہیں اسلام اس کہیں زیادہ عزیز ہے کہ ہم اپنے دلوں اسکی راہ میں اہنے جوانوں کی شہادت کا خوف رکھیں اسلام کی راہ میں شہداء کی تعداد بہت زیادہ ہے امیرالمومومنین اسلام کی راہ میں شہید میں ہوے حسین بن علی علیہ السلام نے میدان کربلا میں اسلام کی راہ اپنا سب کچھ قربان کردیا لہذا ہمیں شہید ہونے سے کوئی خوف نہیں ہمیں اس راہ میں وتل ہونے کا کوئی ڈر نہیں۔
جمعه, مارچ 01, 2019 09:24
ابھی ہم قم کے صدمہ کو بھلا نہیں پاے تھے کہ رضا شاہ کے کارندوں نے ایک بار ایرانی قوم کو سوگوار بنا دیا لیکن میں ان تمام مظالم کے با وجود آپ کو جیت کی مبارک باد پیش کرتا ہوں انشاء اللہ تعالی جیت آپ کی ہو گی۔
بدھ, فروری 27, 2019 03:18
حضرت امام اپنے رہبری اور قیادت کے پورے دس سال کے دوران انقلاب کو خطرناک حوادث سے بچایا اور انقلاب کے بعد اور جنگ کے دوران انقلاب کو محفوظ رکھنے کی کوشش کی
منگل, فروری 26, 2019 11:02
حضرت علی (ع) کے شیعہ ہونے کا دعوی کرتے ہیں تو کم سے کم اس عظیم انسان کی زندگی کا مطالعہ کریں
اتوار, فروری 24, 2019 10:58