بدھ, فروری 01, 2023 12:53
امام علی نقی (ع) ابھی چھے برس کے ہی تھے کہ آپ کے والد گرامی امام محمد تقی علیہ السلام کو جواں عمری میں شہید کر دیا گیا
هفته, جنوری 28, 2023 10:05
هفته, جنوری 28, 2023 08:00
حضرت ابوالحسن امام علی نقی علیہ السلام ہمارے دسویں امام ہیں ، آپؑ پانچ رجب المرجب (دوسری روایت کے مطابق 15 ؍ ذی الحجہ) سن 212 ہجری کو مدینہ منورہ کے قریب صریا نامی قریہ میں پیدا ہوئے، یہ وہی قریہ ہے جسے امام موسیٰ کاظم علیہ السلام نے آباد کیا تھا۔ اور 3؍ رجب المرجب 254 ہجری کو سامرا میں معتز عباسی کے زہر دغا سے شہید ہوئے۔
جمعرات, جنوری 26, 2023 09:02
بدھ, جنوری 25, 2023 10:19
اس پر آشوب ماحول میں جب لوگوں کے لئے حجت خدا سے ملاقات ممکن نہیں تھی تو آپؑ نے مختلف علاقوں میں اپنے نمایندے اور وکیل معین کئے اور مومنین کو حکم دیا کہ شرعی رقومات ان کو دیں اور اپنے دینی سوالات بھی انہیں سے پوچھیں کیوں کہ وہ جو بھی بتائیں گے وہ میری ہی بات ہوگی
بدھ, جنوری 25, 2023 08:45
بدھ, جنوری 25, 2023 12:53
پير, جنوری 23, 2023 12:47