موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر کمساری نےحرم امام رضا ع کے متولی سے ملاقات کی

موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر کمساری نےحرم امام رضا ع کے ...

موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر کمساری نےحرم امام رضا ع کے متولی حجت‌الاسلام والمسلمین احمد مروی سے مشھد میں ملاقات کی

پير, مئی 31, 2021 03:00

مزید
شاید میری بدگمانی کی وجہ سے میرا انجام برا ہو

شاید میری بدگمانی کی وجہ سے میرا انجام برا ہو

دل میں شیطان اور نفس کے فریب ضابطے کے تحت ہوتے ہیں

پير, مئی 31, 2021 12:54

مزید
مقام ولایت علی (ع) کی ایسی معرفت کی وجہ سے میرے سر پر خاک ہو

مقام ولایت علی (ع) کی ایسی معرفت کی وجہ سے میرے سر پر خاک ہو

اے مخلصین کے سوز اور ان کے اعمال کے نور سے غافل بدنصیب!

اتوار, مئی 30, 2021 01:01

مزید
ﺑﻘﯿﻊ ﺍﻭﺭ ﻗﺪﺱ ﭘﺮ ﺳﯿﺎﺳﺖ کیوں؟

ﺑﻘﯿﻊ ﺍﻭﺭ ﻗﺪﺱ ﭘﺮ ﺳﯿﺎﺳﺖ کیوں؟

ﮨﻢ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺑﻌﺾ ﮐﺞ ﻓﮑﺮ ﻟﻮﮒ ﺟﺲ ﺑﻘﯿﻊ ﮐﻮ ﻗﺪﺱ ﺳﮯ ﻣﺘﺼﺎﺩﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺩﺭ ﭘﮯ ﮨﯿﮟ، ان کو یہ جان لینا چاہئے کہ ﺍﺱ ﻗﺒﺮﺳﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﻮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺍہلبیت ﺍﻃہار علیہم السلام ﺳﮯ متعلق ﺍﯾﮏ ﺍﯾﮏ ﻓﺮﺩ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ مظلوموں ﺍﻭﺭ ﻧﺎﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﭘﻨﺎﮦ ﮔﺎﮦ تھا۔ خبر رساں ادارہ تسنیم: ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﭘﺮ ﯾﻘﯿﻨﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﻃﺮﺡ ﺁﭖ ﮐﯽ ﻧﮕﺎﮨﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﻗﺴﻢ ﮐﯽ ﭘﻮﺳﭧ ﮔﺰﺭﯼ ﮨﻮﮔﯽ”

بدھ, مئی 19, 2021 06:21

مزید
جنت البقیع کی تاریخ  پر ایک طائرانہ نگاہ

جنت البقیع کی تاریخ پر ایک طائرانہ نگاہ

بقیع کے لفظی معنی درختوں کا باغ ہے اور تقدس کی خاطر اس کو جنت البقیع کہا جاتا ہے یہ مدینہ میں ایک قبرستان ہے جس کی ابتدا ٣ شعبان ٣ھ کو عثمان بن مزون کے دفن سے ہوئی، اس کے بعد یہاں آنحضرت کے فرزند حضرت ابراہیم کی تدفین ہوئی ۔ آنحضرت(ص) کے دوسرے رشتہ دار صفیہ

بدھ, مئی 19, 2021 06:07

مزید
جنت البقیع میں مدفون، اسلام کی اہم شخصیات

جنت البقیع میں مدفون، اسلام کی اہم شخصیات

جنت البقیع مدینہ منورہ میں واقع وہ قبرستان ہے کہ جس میں 10 ہزار کے قریب صحابہ دفن ہیں اس کا احترام ، فریقین کے نزدیک ثابت ہے

بدھ, مئی 19, 2021 10:54

مزید
مکتب تشیع کا تعارف کرانے والے

مکتب تشیع کا تعارف کرانے والے

محمد اشرف؛ سری لنکا میں دینی اور حج کے امور کے وزیر

منگل, مئی 18, 2021 10:02

مزید
جوانوں کو امام علی (ع) کی وصیتیں

جوانوں کو امام علی (ع) کی وصیتیں

جوان ہمیشہ دو راہے پر ہوتا ہے، دو متضاد قوتیں اسے کھینچتی ہیں، ایک طرف تو اس کا اخلاقی و الہیٰ وجدان ہے، جو اسے نیکیوں کی طرف ترغیب دیتا ہے اور دوسری طرف نفسانی غریزے

پير, مئی 17, 2021 10:00

مزید
Page 56 From 246 < Previous | 51 | 52 | 53 | 54 | 55 | 56 | 57 | 58 | 59 | 60 | Next >