پیغمبر اکرم صرف مسجد میں ہی نہیں بیٹھے تھے بلکہ انہوں نے لوگوں کے تمام مسائل کو حل کیا انہوں نے اسلامی حکومت تشکیل دی انہوں نے مسلمانوں کو متحد کیا ہمارا بھی یہی فرض ہے کہ ان کی پیروی کرتے ہوے اپنی صفوں کو متحد بنائیں
پير, نومبر 09, 2020 12:19
علامہ ساجد نقوی کا مزید کہنا ہے کہ مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال نے پاکستان کو اسلام کا مرکز اور قلعہ بنانے کا جو فلسفہ دیا اس پر بھی عمل نہیں کیا گیا
پير, نومبر 09, 2020 10:28
انبیاء فوت ہو جاتے ہیں ، لیکن ان کا مشن (رسالت) باقی رہتا ہے
جمعرات, نومبر 05, 2020 10:58
آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے سورہ برائت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ دشمن، سامراج اور صہیونزم ہیں
منگل, نومبر 03, 2020 02:17
تاج الدین حیدری؛ پاکستان میں فقہ جعفری تحریک کے سرپرست
منگل, اکتوبر 27, 2020 12:53
ربیع الاول کی نویں تاریخ حضرت مہدی علیہ السلام کی امامت کے آغاز کا دن ہے حضرت مہدی علیہ السلام کی امامت کا آغاز دنیا کے مظلوموں کی امید ہے وہ آئے گئے اور دنیا کو انصاف سے پُر کردیں گے
پير, اکتوبر 26, 2020 03:10
شبھہ میں پھنس کر جہاں متزلزل افراد حقیقت کا سودا کر لیتے ہیں، وہیں دوستان خدا شبہات کا جواب تلاش کر کے حقیقت کی راہوں کو اور بھی روشن بنا دیتے ہیں
پير, اکتوبر 26, 2020 12:26
الٰہی نمائندوں کا اولین فریضہ اور پہلا ہدف لوگوں کی ہدایت و تبلیغ ہے ، خداوندعالم نے ان کے کاندھوں پر تبلیغ کی ذمہ داری دے کر لوگوں کی ہدایت کا فریضہ عائد کیاہے