رہبر معظم نے کہا: ایرانی قوم کا "امریکہ مردہ باد" کا مطلب، امریکی قوم مردہ باد، نہيں ہے، بلکہ اس نعرے کا مطلب امریکی پالیسیاں مردہ باد اور سامراج مردہ باد ہے۔
بدھ, نومبر 04, 2015 09:19
نائجیریا میں ۳۰ سے زیادہ شیعہ فلسطین اور غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں امام خمینی(رہ) کے ندا پر لبیک کہتے ہوئے یوم القدس کو میدان میں اترے، اپنے خون سے اس ملک میں شجر اسلام کی آبیاری کر دی۔
جمعه, اگست 08, 2014 11:10
جیسا کہ امام خمینی(رہ) نے فرمایا ہے: اسرائیل کا خاتمہ ضروری ہے / اس سرزمین کے باسی اپنی مرضی سے مطلوبہ حکومتی نظام کا انتخاب کریں اور اس کے نتیجے میں اسرائیل کی غاصب صہیونیستی رژیم کا خودبخود خاتمہ ایک یقینی امر ہے۔
جمعرات, جولائی 24, 2014 07:23
طبس کے صحرا میں امریکہ کا فوجی حملہ ،شدید گرد وخاک پر مشتمل طوفان کے سبب ناکام ہوا ۔ اس وقت امام خمینی [رہ]نے ایرانی عوام کے نام ایک پیغام صادر فرمایا۔جماران نیوز ایجنسی کے مطابق ۵/۲/۵۹ ہجری شمسی کو یہ پیغام تہران سے دیا گیا ۔امام خمینی [رہ]نے ایرانی عوام کے خصوصیات کا ذکر کرتے ہوئے کارٹر کے اس فیصلہ کو نہایت نا معقول قرار دیا.
اتوار, مئی 18, 2014 04:30