جہاں نظام ولایت علی(ع) کا بیان واجب ہے وہاں نظام ولایت فقیہ کو متصل کرنا اور اس کو غدیر کا ہی ایک پرتو قرار دینا لازم ہے۔
جمعرات, اکتوبر 16, 2014 06:58
جیسا کہ گذشتہ مقالے میں اشارہ ہوا کہ وحدت کے تحقق کے لئے حضرت امام خمینیؒ کی کوششیں آپ کی نظر میں عالم اسلام میں تفرقہ کے عوامل و اسباب پر مبتنی ہیں اور آپ کی نظر میں عالم اسلام میں تفرقہ کی اصلی اور بنیادی وجہ خارجی عناصر اور بیرونی عوامل ہیں۔
جمعرات, اکتوبر 16, 2014 11:53
یہاں تک کہ یہ بات یقین کے ساته کہی جا سکتی ہے کہ کسی بهی سیاسی اور اجتماعی تبدیلی میں جو کامیابی اور توفیق حاصل ہوئی ہے اس کا واحد سبب یہ ہے کہ اس سے پہلے چند افراد مشترک مقاصد کے حصول کے لئے معین اہداف کے ساته متحد ہوئے ہیں.
جمعرات, اکتوبر 16, 2014 11:47
عالم اسلام دنیا کے پچاس سے زیادہ ممالک کا احاطہ کئے ہوئے ہے جن کی مجموعی تعداد ایک ارب اور دوسو ملین سے زیادہ ہے جس نے پوری دنیا کی 20 فیصدی مساحت اپنے سے مختص کررکها ہے۔ جغرافیائی پوزیشن کے لحاظ سے اسلامی ممالک، مشرق وسطی اور شمالی افریقا میں پهیلے ہوئے ہیں۔
جمعرات, اکتوبر 16, 2014 11:35
عالم اسلام اور اسلامی حکومتوں کی صورتحال اور ان کی روز مرہ کی مشکلات کے حوالے سے امام خمینیؒ کی ہدایات اور بیانات کا ایک برگزیدہ و پسندیدہ حصہ
جمعرات, اکتوبر 16, 2014 11:29
عالم اسلام کا قدرتمند ہونا امام خمینی ؒ کا بنیادی مقصد ہے۔ اس راہ میں مسلمانوں کی داخلی صفوں میں وحدت و اتحاد کا وجود ان کی نظر میں عالمی دشمن سے برسر پیکار ہونے کے لئے بے پایاں قدرت کا باعث ہے۔ اس وجہ سے آپ کو عالم اسلام میں ایک عظیم منادی وحدت کے عنوان سے پہچانا جاتا ہے۔
جمعرات, اکتوبر 16, 2014 11:22
حضرت امامؒ نے عالم اسلام کے اغراض ومقاصد اور آرزؤں کے حصول کیلئے انفرادی، قومی، حکومتی اور عالمی تمام سطح میں گوناگوں روشوں اور طریقوں کا استعمال کیا ہے، منجملہ عوامی بیداری۔۔۔
بدھ, اکتوبر 15, 2014 07:05
ہم ایران کے اسلامی انقلاب کو شیعہ کے بجائے اسلامی انقلاب سمجهتے ہیں۔ یہ اسلامی انقلاب الحمد اللہ آج تک برقرار ہے، ہمیں خوشی ہے، اللہ اسے مزید قائم و دائم رکهے۔
بدھ, اکتوبر 08, 2014 08:00