ماہان ایئر لائن کی پرواز نے سیکورٹی کے حوالے سے اطمینان حاصل ہوجانے کے بعد اپنا سفر جاری رکھا
هفته, جولائی 25, 2020 10:59
اگر مسلمان مصمم اور پختہ کر لین تو استعماری طاقتوں کے خطرے کو روک سکتے ہیں دنیا کی سپر طاقتیں اس وقت اپنے ارادوں میں اٹل ہیں لیکن اگر انہیں اپنے اہداف میں ناکام بنانا ہے تو عالم اسلام کو بھی متحد ہو کر ان استعماری طاقتوں کا مقابلہ کرنا ہوگا اس وقت اسلام کے وجود کو امریکہ اور دوسری استعماری طاقتوں سے بہت زیادہ خطرہ ہے آج یہ طاقتیں پہلے سے زیادہ وحشی اور بد تر ہو چکی ہیں۔
پير, جولائی 20, 2020 10:06
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے عالمی برادری اور اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا
اتوار, جولائی 19, 2020 10:15
رپورٹ کے مطابق صرف روسی سرچ انجن «یانڈکس» میں فلسطین کا نقشہ اب دیکھا جاسکتا ہے
هفته, جولائی 18, 2020 01:25
انقلاب اسلامی ایران کے ثمرات میں سے ایک ظلم اور استکبار کے مقابلے میں ڈٹ جانا ہے
منگل, جولائی 14, 2020 09:00
قابل ذکر ہے کہ صیہونی حکام نے ابھی حال ہی میں غرب اردن کو مقبوضہ زمینوں میں ضم کرنے کے منصوبے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس پر جولائی میں کام شروع ہو جائے گا۔ صیہونی حکومت کے منصوبے کی بنیاد پر غرب اردن کا تیس فیصد سے زیادہ علاقہ مقبوضہ زمینوں میں ضم کر دیا جائے گا۔
پير, جولائی 13, 2020 04:34
عالم اسلام کو چاہئے کہ وہ فلسطین کو بچانے کے بارے میں سوچیں اور ایسے خود ساختہ اور بدنام قائدین سے اظہار برائت اور نفرت کریں اور دنیا کے سامنے انھیں بے نقاب کریں جنہوں نے مذاکرات کے نام پر فلسطین کی سرزمین کو غاصب اور جابر حکومت کے ہاتھوں بیچ دیا ہے اور ان غداروں کو فلسطین کے وقار کو داغدار کرنے کے لئے مذاکرات کی میز پر نہ جانے دیں
منگل, جولائی 07, 2020 09:32
ایرانی قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ اور آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے خصوصی نمائندے علی شمخانی نے عالمی دہشتگردی کے خلاف ڈٹی ایرانی و عراقی اعلی فوجی قیادت کی امریکہ کے ہاتھوں ہونے والی ٹارگٹ کلنگ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا
منگل, جولائی 07, 2020 08:18