رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ امریکہ اور یورپ کی دھمکیوں میں کوئی جان ہے اور نہ ہی ان کے وعدوں پر کوئی اعتبار کیا جا سکتا ہے۔ ایران کے عوام امریکی پابندیوں کو بھی بڑے شیطان کے لیے ایسی شکست میں تبدیل کر دیں گے کہ جس کی ماضی میں کوئی مثال نہ ہو گی۔
جمعرات, جنوری 10, 2019 01:35
اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان کے 12 رکنی وفد کا دورہ ایران
جمعه, جنوری 04, 2019 10:09
ایک جنوری 1989 کو امام خمینی(رح) نے سویس یونین کے آخری صدر میخائیل گورباچف کے نام ایک تاریخی خط لکھا جس میں امام خمینی (رح) نے گوربا چف کو مغرب سے وابستہ نہ رہنے کی تاکید کی تھی۔
منگل, جنوری 01, 2019 10:55
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے عالمی سربراہوں کے نام اپنے الگ الگ پیغامات میں نئے عیسوی سال کی آمد پر مبارکباد پیش کی۔
پير, دسمبر 31, 2018 12:03
دور اور نزدیک سے طلباء امام خمینی(رح) سے ملنے اور ان کی گفتگو کو سننے کے لئے نوفل لوشاتو پہنچتے تھے اور رات کو وہیں ایک تکیہ وہ کمبل کے ساتھ باغ میں لگی ہوئی چادر میں صبح تک آرام کرتے تھے۔
منگل, دسمبر 25, 2018 11:40
امام خمینی (رح) اسلامی انقلاب کے بانی و معمار ہونے کے عنوان سے معتقد ہیں کہ ایران کا اسلامی انقلاب ایرانی قوم کے ذریعہ برپا ہونے والا سب سے بالا و برتر اور قیمتی انقلاب ہے جو عصر حاضر سے کر ہمیشہ کے لئے باقی رہے گا۔
جمعرات, دسمبر 20, 2018 01:31
امام خمینی (رح)
پير, دسمبر 17, 2018 09:42
شیعوں کے گیارہویں امام حضرت حسن عسکریٴ ٢٣٢ ہجری میں شہر مدینہ میں متولد ہوئے۔ چونکہ آپٴ بھی اپنے بابا امام علی النقیٴ کی طرح سامرا کے عسکر نامی محلے میں مقیم تھے اس لئے عسکری کے نام سے مشہور ہوئے۔ آپٴ کی کنیت ’’ابومحمد‘‘ اور معروف لقب ’’نقی‘‘ اور ’’زکی‘‘ ہے۔ آپٴ نے چھ سال امامت کی ذمہ داری سنبھالی اور ٢٨ سال کی عمر میں معتمد عباسی کے ہاتھوں شہید ہوئے۔
اتوار, دسمبر 16, 2018 10:01