یمنی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے اتوار کے روز اعلان کیا کہ یمنی فوج اور عوامی کمیٹیوں نے سعودی عرب کے شاہ خالد ہوائی اڈے پر حملہ کیا ہے، رپورٹ کے مطابق انھوں نے کہاکہ یمنی ڈرون یونٹ نے ایک بار پھر خمیس مشاط میں واقع میں شاہ خالد ایئر بیس کو قاصف کے 2 ڈرون کے ساتھ نشانہ بنایا ہے۔
پير, جون 07, 2021 03:23
حضرت امام جعفر صاد ق (ع) پیغمبر اسلام (ص) کے چھٹے جانشین اور سلسلہ عصمت کیآٹھویں کڑیں ہیں آپ کے والد ماجد امام محمدباقر (ع) تھے اور مادرگرامی جناب ''ام فروہ بنت قاسم بن محمد بن ابی بکر'' تھیں ۔ آپ منصوص من اللہ معصومتھے،علامہ ابن خلقان تحریر فرماتے ہیں کہ آپ سادات اہل بیت (ع) سے تھے اورآپ کیفضیلت اور آپ کا فضل و کرم محتاج بیان نہیں ہے (دفیات الاعیان ،ج/۱،ص/۱۰۵)
اتوار, جون 06, 2021 05:26
افسوس ہوتا ہے کہ آج اُسی فقہ صادق کے ماننے والے علم سے دور ہیں
اتوار, جون 06, 2021 11:01
حضرت امام خمینی(رہ) نے فرمایاکہ قدس کا مسئلہ کسی کا ذاتی مسئلہ نہیں ہے
جمعه, مئی 28, 2021 07:59
بدھ, مئی 26, 2021 08:00
فلسطین کی حمایت کرنا ہماری ذمہ داری ہے
منگل, مئی 25, 2021 07:50
اتوار, مئی 23, 2021 12:47
لڑائی کا آغاز اور جنگ بندی فلسطین کی جہادی و سیاسی قیادت کی تشخیص پر منحصر ہے تاہم تیاری اور میدان میں طاقتور موجودگی ہر دم ضروری ہے
اتوار, مئی 23, 2021 12:21