سکینه سلومی نے کہا: عراقی عوام کی امام خمینی سے جذبہ محبت کی کڑی 1965ء میں امام خمینی کی نجف جلا وطنی سے ملتی ہے، پچاس برس گزرنے کے بعد آج بھی عراقی شہری امام خمینی سے والھانہ محبت کرتے ہیں۔
بدھ, نومبر 25, 2015 11:41
امام خمینی(رہ) کہا کرتے تھے: میں معتقد ہوں کہ یہ بات جھوٹ ہے جو حضرت عیسی علیہ السلام کی طرف نسبت دی گئی ہے۔ یہ بات حضرت عیسی علیہ السلام کی نہیں ہو سکتی ہے۔ لہذا ہم محبت کو اسلام سے نہیں نکال سکتے اور نہ ہی اسلام کو فقط تشدد والا دین کہہ سکتے ہیں۔
جمعرات, نومبر 19, 2015 01:30
آپ جتنا چاہتے ہیں نماز پڑھیں انہیں آپ کا تیل چاہیے
پير, نومبر 09, 2015 11:48
دوسری حکومتیں بہت سے امور سے غافل تھیں
هفته, نومبر 07, 2015 12:05
امام(رح) مختصرترین وقت سے بهی مطالعہ اور لكهنےیادوسری ذكر شدہ عبادات کے لئے استفاده كرتے تهے
بدھ, اکتوبر 21, 2015 05:12
آٹھ سالہ جنگ کے دوران بہت سے عراقی خفیہ طور پر عراق سے ہجرت کرکے اسلامی جمہوریہ ایران میں پناہ گزین ہوئے، ان میں بہت سے افراد نے انقلاب اسلامی کی حمایت میں صدام کے خلاف جنگ میں حصہ لیا۔
بدھ, اکتوبر 14, 2015 09:51
ول ڈیورنٹ اپنی کتاب «تاریخ تمدن» میں لکھتے ہیں سپین کے مشہور شہر قرطبہ کے چرچ میں جمعہ کے دن مسلمان نماز جمعہ ادا کیا کرتے تھے اور ہفتہ کے دن عیسائی حضرات اسی چرچ میں عبادت کرتے تھے!! ۔
جمعه, اکتوبر 09, 2015 02:25
الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10