شیعوں کے گیارہویں امام حضرت حسن عسکریٴ ٢٣٢ ہجری میں شہر مدینہ میں متولد ہوئے۔ چونکہ آپٴ بھی اپنے بابا امام علی النقیٴ کی طرح سامرا کے عسکر نامی محلے میں مقیم تھے اس لئے عسکری کے نام سے مشہور ہوئے۔ آپٴ کی کنیت ’’ابومحمد‘‘ اور معروف لقب ’’نقی‘‘ اور ’’زکی‘‘ ہے۔ آپٴ نے چھ سال امامت کی ذمہ داری سنبھالی اور ٢٨ سال کی عمر میں معتمد عباسی کے ہاتھوں شہید ہوئے۔
اتوار, دسمبر 16, 2018 10:01
شیعہ عقیدہ کی روشنی میں آپ خدا کی جانب سے منصوص امام اور رسولخدا (ص) کی جانشین ہیں
اتوار, جولائی 08, 2018 02:30
تاریخ انسانیت میں پہلے امام ہیں جو 5/ سال کی عمر میں منصب امامت پر فائز ہوئے
بدھ, مئی 02, 2018 10:56
وقت کے فرعون اور نمرود و شداد اور جابر حکمرانوں کے تخت و تاج کو ویران کرکے عدل و انصاف کی حکومت قائم کرے گا
منگل, مئی 01, 2018 08:12
غمزدہ کے سامنے خوشی کا اظہار کرنا بے ادبی ہے
بدھ, دسمبر 27, 2017 12:40