شیعوں کے گیارہویں امام حضرت حسن عسکریٴ ٢٣٢ ہجری میں شہر مدینہ میں متولد ہوئے۔ چونکہ آپٴ بھی اپنے بابا امام علی النقیٴ کی طرح سامرا کے عسکر نامی محلے میں مقیم تھے اس لئے عسکری کے نام سے مشہور ہوئے۔ آپٴ کی کنیت ’’ابومحمد‘‘ اور معروف لقب ’’نقی‘‘ اور ’’زکی‘‘ ہے۔ آپٴ نے چھ سال امامت کی ذمہ داری سنبھالی اور ٢٨ سال کی عمر میں معتمد عباسی کے ہاتھوں شہید ہوئے۔
اتوار, دسمبر 16, 2018 10:01
نہج البلاغہ میں ان کے بارے میں ہے کہ وہ میرے دوست تھے اور میں نے انہیں اپنی اولاد کی طرح پرورش کی ہے
جمعه, اکتوبر 19, 2018 11:26
حضرت علی (ع) کا لشکر اس مکر و حیلہ سے دھوکہ کھاگیا اور جنگ بندی کا مطالبہ کرنے لگا
پير, اکتوبر 15, 2018 11:13
جنت البقیع مدینہ منورہ میں واقع ہے ،وہ قبرستان ہے کہ جس میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اجداد، اہل بیت علیھم السلام ،امہات المومنین، جلیل القدر اصحاب، تابعین اور دوسرے اہم افراد کی قبریں ہیں
هفته, جون 23, 2018 07:45
شب قدر ماہ رمضان کا دل ہے
جمعرات, جون 07, 2018 12:15
ام البنین (س) کو جنت البقیع میں، رسولخدا (ص) کی دو پھپھیوں، صفیہ و عاتکہ کے پاس، امام حسن (ع) اور فاطمہ بنت اسد (س) کی قبروں کے قریب سپرد خاک کیا گیا۔
جمعه, مارچ 02, 2018 12:44
السلام علیک یا زوجة ولی اللہ، السلام علیک یا زوجة امیرالمؤمنین
جمعه, مارچ 02, 2018 10:23
عراقی پارلیمنٹ کے سابق رکن
بدھ, جنوری 31, 2018 02:14