اسلام تحرک کا مکتب ہے قرآن کریم تحرک کی کتاب ہے غیب سے طبیعت کی طرف حرکت مادیت سے معنویت کی طرف حرکت عدالت کی راہ میں حرکت اور عدل الہی کی حکومت کو برقرار کرنے کے لئے کوشش کرنا مکتب اسلام کی پہچان ہے
هفته, جون 26, 2021 05:33
امام خمینی (رح) نے ہمارے جس دین کو زندہ کیا وہ حقیقی دین ہے امام خمینی کی میراث جمہوری اسلامی ہے حکومت اسلامی نہیں اور جمہوری اسلامی کا مطلب یہ ہے کہ لوگ خود اپنے حاکموں کو منتخب کریں اور یہ وہ انقلاب ہے جو آج سے 43 سال قبل امام کی رہبری میں کامیاب ہوا تھا
جمعرات, جون 03, 2021 09:52
عدالت ایک ایسی صفت کو کہا جاتا ہے جو گناہوں کے ترک کرنے کا سبب بنتی ہے اور دین اسلام نے عدل و انصاف اور عدالت پر بہت زیادہ تاکید کی ہے۔ فقہی اعتبار سے کسی شخص کی عدالت یا دو عادل اشخاص کی گواہی یا اس شحص کے ساتھ زیادہ معاشرت یا معاشرے کے دینداروں کا اس کی عدالت پر یقین رکھنے کی وجہ سے ثابت ہوتی ہے
منگل, مئی 04, 2021 05:31
یوم القدس کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ یوم القدس مظلوم فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کا قومی و بین الاقوامی دن ہے
اتوار, مئی 02, 2021 05:22
شاہ اور اس کے آلہ کار اسلامی حکومت کے قیام سے اس لئے ڈرتے ہیں کیوں وہ جانتے ہیں کہ اگر اسلامی حکومت قائم ہو گئی تو ملک میں عدل اور انصاف قائم ہو جائے گا۔
هفته, اپریل 17, 2021 02:33
قرآن کریم کی ہدایت انسانوں کے ایک خاص گروہ کیلئے مخصوص نہیں ہے بلکہ پوری عالم بشریت کیلئے ہے
هفته, اپریل 17, 2021 04:04
احادیث میں آیا ہے کہ امام زمانہ عج کے ظہور سے پہلے شدید آزمائشیں آئیں گی اور بہت زیادہ دباو ہوگا
هفته, اپریل 03, 2021 10:19
حضرت امام مہدی (عج) کی ولادت با سعادت کے بارے میں دو خصوصیت ذکر کی ہیں: پہلی خصوصیت یہ ہے کہ حضرت مہدی (عج) کی ولادت با سعادت ایک اعتبار سے تمام عیدوں سے برتر ہے کیونکہ جو پیغام پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم لائے تھے اسے نشر و اشاعت کرنے کی آپؐ کو توفیق نصیب نہیں ہوئی اور خداوندمتعال نے اپنے محبوب کو جلد اپنے پاس بلا لیا
پير, مارچ 29, 2021 03:43