زہیر گنج شیخ؛ بیروت میں مسجد اعظم کے امام جماعت
هفته, اکتوبر 22, 2022 11:23
اگر ہم جناب زینب سلام اللہ علیہا کی تاریخِ حیات کا مطالعہ کریں تو ان کی زندگی کے مختلف مراحل میں معنوی کمالات انسان کو حیران کر دیتے ہیں اب چاہے وہ اپنی ماں کی آغوش میں ایک تین چار ماہ کی ایک معصوم بچی ہوں، چاہے وہ کوفہ میں مولائے کائنات کی بیٹی کی حیثیت سے خواتین کے لئے علم و معرفت کے نام سے علمی دروس بیان کرنے والی ایک معلمہ ہوں یا کربلا کے واقعہ میں اپنے بھائی امام حسین علیہ السلام کے قیام میں ان کے قیام کو کربلا سے نکال کر پوری دنیا میں پھیلا کر فاتح کوفہ و شام کی حیثیت سے ہوں
اتوار, دسمبر 20, 2020 07:21
امام خمینی (رح) نے اس صورتحال سے مقابلہ کرنے کے لئے مخالفت کا علم بلند کیا تا کہ مظلوم اور کمزور ملت کا دفاع کریں
اتوار, مارچ 03, 2019 11:41
امام خمینی (رح) کی نظر میں اسلام کا ظہور مستکبروں پر مستضعفین کی حاکمیت کے لئے ہے
جمعرات, ستمبر 27, 2018 12:07
خاندان رسولخدا (ص) بالخصوص سرکار سید الشہداء امام حسین (ع) کی محبت اور مودت نے بیج کی طرح ہمارے دلوں میں ڈال دیا ہے
جمعرات, ستمبر 13, 2018 12:08
اتوار, فروری 04, 2018 05:43
منگل, جنوری 23, 2018 02:54
امام علیہ الرحمہ: ہر حال میں اسلام اور امت مسلمہ کی سربلندی اور ملک کی ترقی کےلئے کوشش کریں۔ رہبر معظم: انقلاب اسلامی کی قیمتی اقدار اور اہداف کی اہمیت پر تاکید کریں۔
پير, اکتوبر 09, 2017 06:25