امام خمینی(رہ) آپریشن ہونے سے قبل والی رات میں، ایک لمحہ کے لئے بهی ذکر خدا، تسبیح پروردگار اور قرائت قرآن کریم سے غافل نہ ہوئے۔
منگل, دسمبر 30, 2014 06:16
امام خمینی(رہ) بسا اوقات ایک ہی وقت میں متعدد امور انجام دیتے۔
منگل, دسمبر 30, 2014 06:05
پیغمبر اعظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کُن عَلی عُمرِکَ اَشَحُّ مِنک عَلی دِرهَمِکَ وَ دِینارِک؛ اپنی عمر کی حفاظت میں مال وثروت سے زیادہ بخیل رہو۔
بدھ, دسمبر 24, 2014 07:59
امین شہیدی: انتہا پسندی کے خاتمے کے لئے بیرونی مداخلت کو روکنا ہوگا، جو ممالک انتہا پسندوں کو فنڈنگ کرتے ہیں وہ کسی بهی صورت میں پاکستان کے خیرخواہ نہیں۔
پير, دسمبر 01, 2014 06:01
میں ہمیشہ بسیجیوں کے خلوص اور پاک نیت پر غبطہ کرتا ہوں اور میری خدا سے یہی دعا ہے کہ مجهے ان کے ساته محشور فرمائے۔ اس لئے کہ مجهے افتخار ہے کہ میں خود بهی اس دنیا میں ایک بسیجی ہوں۔
بدھ, نومبر 26, 2014 05:51
کرامت انسانی پر مشتمل اس عظیم داستان کی حقیقت کو کوئی بهی رائٹر، شاعر، مصور، عارف، قوال، فقیہ اور فیلسوف اپنے لفظوں اور تصویر کے قالب میں نہیں ڈال سکتا!
جمعه, نومبر 14, 2014 11:05
آج تک میں نے ایک بهی ایسے درباری عالم یا وہابی عالم کو نہیں دیکها ہے جو ظلم، شرک اور کفر مخصوصاً غاصب روسی سوویت حکومت اور دنیا خور امریکہ کے مقابلے میں کهڑا ہوگیا ہو!۔
پير, اکتوبر 27, 2014 08:40
امام خمینی(رہ) سلطنت کی نجات کے تمام ان راستوں پر تالے ڈال دئیے تهے کہ جو امریکہ و مغربی ممالک کی دلی تمنا تهے۔
اتوار, اکتوبر 26, 2014 05:18