روحانی: ہم بنيادی باتوں ميں متحد ہيں، دوسروں سے دوری امام خمينی کے فرامين کے منافی ہے؛ امام خمينی کی زبان اور قلم پوری ملت کی ترجمان تھی؛ ہماری عسکری طاقت دفاعی ہےـ
منگل, اکتوبر 24, 2017 08:37
مسلمان ممالک شیطان بزرگ امریکہ کے زیر اثر، جبکہ کچھ سووویت یونین کے زیر اثر جا چکے تھے، بظاہر وہ سمجھتے تھے کہ جہان اسلام اپنی موت مر چکا ہے، اس دوران انقلاب اسلامی ایران کی صورت میں ایک عظیم انقلاب آیا۔ آج 37 سال گزرنے کے بعد دیکھیں کہ پوری دنیا میں یہ نہضت و تحریک جس کی رہبری امام خمینیؒ کر رہے تھے، آج بھی طاقتور حالت میں ہے۔
پير, مارچ 27, 2017 11:57
کربلا آج بھی کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف جد وجہد کرنے والوں کےلئے مشعل راہ ہے۔
منگل, اکتوبر 11, 2016 01:13
امام خمینی(ره) ملت کی متاع گم گشتہ کا سراغ کے عنوان سے منعقدہ سمینار میں معزز شخصیات نے موضوع کے مناسبت سے اظہار خیال کیا
اتوار, جون 05, 2016 03:52