ول ڈیورنٹ اپنی کتاب «تاریخ تمدن» میں لکھتے ہیں سپین کے مشہور شہر قرطبہ کے چرچ میں جمعہ کے دن مسلمان نماز جمعہ ادا کیا کرتے تھے اور ہفتہ کے دن عیسائی حضرات اسی چرچ میں عبادت کرتے تھے!! ۔
جمعه, اکتوبر 09, 2015 02:25
الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
امام (ره) کا ہر روز کا ٹائم ٹیبل بڑا منظم تھا، یعنی اگر ان کے ہر روز کا ٹائم ٹیبل کو تقریباً ۳۶۵ سے ضرب دیں تو امام کا سالانہ ٹائم ٹیبل بھی معلوم ہوجائے گا
منگل, ستمبر 22, 2015 11:48
جمعه, ستمبر 11, 2015 09:12
حج و زیارت ریسرچ سینٹر کے مدیر نے اسلامی دنیا کے سیاسی حالات پر ایک خصوصی نشست میں، فرقہ وہابیت وتکفیری، سلفی اور جہادی ٹولیوں کے بارے میں تحقیقی گفتگو فرمائی۔
پير, اگست 31, 2015 10:52
امام خمینی (رح) وہ ہستی ہیں جنھوں نے اللہ تعالٰی کے لایزال طاقت اور عوام کی مدد سے،اس عظیم انقلاب اسلامی کو بپا کیا،امام ایک الٰہی انسان تھے جو درحقیقت عصر حاضر میں امام زمانہ (عج) کے نائب تھے جوظلم اورزیادتی پر کامیاب ہوئے
پير, اگست 31, 2015 08:51
جب وہاں ہم گئے تو ہم نے دیکھا امام خمینی(رح) بہت خدا پرست اور خدا ترس تھے، عابد و زاہد تھے۔
اتوار, اگست 30, 2015 05:58
جو طاقتیں تھیں بڑی وہ بھی کانپ کانپ اٹھیں // کسی کو سامنے آنے کا حوصلہ نہ رہا
پير, اگست 24, 2015 10:52