هفته, ستمبر 05, 2015 11:50
جو عوام اخلاص کے ساتھ جہاد اور مقابلہ کے میدان میں آئے ہو اور تمام سختیوں کو جھیلنے کے باوجود امام (رح) اور روحانیت کی حمایت کی ہو اور اپنے جوان انقلاب کی راہ میں پیش کیاہو، وہ بیرونی دشمنوں کو ۔ ۔ ۔ ہرگز اس بات کی اجازت نہیں دے گی کہ شرایط اور حالات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے امام (رح) اور شہدا کے نصب العین اور آرزوں کو گمراہی کی طرف گھسیٹیں ۔
جمعرات, ستمبر 03, 2015 12:25
تمام انسانوں کو چاہیے کہ وہ امام خمینیؓ کی عطا کردہ اسلامی و جمہوری روشن فکری اور اعلٰی اخلاقی سیاسی اور فکری تربیت اور اصولوں سے استفادہ کرتے ہوئے اپنی انفرادی اور اجتماعی زندگیوں میں انقلاب لانے کے لئے امام خمینیؓ کی ذات اور ان کے عمل کا مطالعہ کریں۔
منگل, ستمبر 01, 2015 06:10
امام خمینی (رح) وہ ہستی ہیں جنھوں نے اللہ تعالٰی کے لایزال طاقت اور عوام کی مدد سے،اس عظیم انقلاب اسلامی کو بپا کیا،امام ایک الٰہی انسان تھے جو درحقیقت عصر حاضر میں امام زمانہ (عج) کے نائب تھے جوظلم اورزیادتی پر کامیاب ہوئے
پير, اگست 31, 2015 08:51
جب وہاں ہم گئے تو ہم نے دیکھا امام خمینی(رح) بہت خدا پرست اور خدا ترس تھے، عابد و زاہد تھے۔
اتوار, اگست 30, 2015 05:58
ایك روز عظیم امام نے فرمایا: اگر همارے دور میں الله نه كرے اسلام طماچہ كهائے تو ممكن هے كه ایك صدی تك اسلام سر نه اُٹها سكے؛ آج هم سب كو اس مسئله پر پوری وجود كے ساتھ توجه دینی چاهیئے۔
اتوار, اگست 30, 2015 09:04
میں جن عرب زائرین کے لئے امام کی شخصیت کے بارے میں بتاتا ہوں، ان کو ابتدا میں یقین نہیں آتا ہے کہ امام کی زندگی اس حدتک سادھی تھی اور امام اس قدر عوام سے قریب اور عوام کے حامی تھے۔
جمعرات, اگست 27, 2015 02:05
اگر ہم یہ چاہیں کہ اسلامیت،کے نام پر جمہوریت کو کنار ے پر لگائیں اور اللہ نہ کر ے جمہوریت کے نام پر،اسلامیت کو گوشہ نشین کریں،توگویا ہم نے امام کے راستے اورمنزل سے فاصلہ لیا ہے ۔
منگل, اگست 25, 2015 06:30