تقلید کے معنی، ایک غیر ماھر شخص کا کسی تخصصی کام میں اس کام کے ماھر کی طرف رجوع کرنا ھے۔ دینی مسائل میں تقلید کرنے کی اھم ترین دلیل، یھی عقلائی نکتہ ھے کہ ایک غیر ماھر انسان کو کسی تخصصی کام کے سلسلہ میں اس کام کے ماھر کی طرف رجوع کرنا چاھئے۔
اتوار, دسمبر 09, 2018 12:19
امام خمینی (رح) کی نگاہ میں ایک اہم اور بنیادی موضوع طالب علم اور یونیورسٹی ہے۔ موضوعِ طالب علم امام خمینی (رح) کی گفتگو میں کافی نمایاں رہا ہے اور اس سلسلہ میں آپ (رح) نے بہت زیادہ تاکید کی ہے: امام (رح) فرماتے ہیں:
هفته, دسمبر 08, 2018 10:42
لمبی لمبی دعاؤں کو جلدی جلدی ختم کرلے اور ان کے معانی و مفاہیم میں غور و فکر نہ کرے
جمعرات, دسمبر 06, 2018 11:27
امت مسلمہ کے لئے یہ بہت بڑی نعمت ہے کہ آج کے دن اسلام کو رونق ملی ہے
اتوار, نومبر 18, 2018 10:59
ناداں اور بے خبر افراد خیال کرتے ہیں کہ شیعہ آج کے دن یہ کرتے اور وہ کرتے ہیں
هفته, نومبر 17, 2018 10:51
اسلام ہی صرف عدالت و آزای کا علمبردار اور مظلوموں کا حقیقی مدافع ہے( صحیفۂ امام/ج۳/ص۳۱۷)
جمعه, نومبر 09, 2018 10:13
جو کچھ بھی سیکھو، اسے عقلی اور فکری بنیادوں پر پرکھ کر اپنے قلوب میں اتار لو
اتوار, اکتوبر 28, 2018 11:46
امام خمینی (رح) نے جو دستورات دوسروں کو دیے، ہمیشہ پہلے خود ان پر پابندی سے عمل کیا
پير, اکتوبر 22, 2018 11:51