امام خمینی(رہ) کہا کرتے تھے: میں معتقد ہوں کہ یہ بات جھوٹ ہے جو حضرت عیسی علیہ السلام کی طرف نسبت دی گئی ہے۔ یہ بات حضرت عیسی علیہ السلام کی نہیں ہو سکتی ہے۔ لہذا ہم محبت کو اسلام سے نہیں نکال سکتے اور نہ ہی اسلام کو فقط تشدد والا دین کہہ سکتے ہیں۔
جمعرات, نومبر 19, 2015 01:30
آپ جتنا چاہتے ہیں نماز پڑھیں انہیں آپ کا تیل چاہیے
پير, نومبر 09, 2015 11:48
ہم امام موسی الرضا(ع) کی زیارت کیلئے ایران آئے ہیں، ساتھ ہی امام خمینی(رح) کی زیارت کی شوق بھی دل میں لے کر یہاں حاضری دی ہیں۔
هفته, نومبر 07, 2015 09:37
یزید کے قریبی مشاورین کہتے تھے:حسین (ع)کے ساتھ ٹکـر نہ لؤ ۔ تمہار ے سامنے صرف امیرالمؤمنین (ع) کے ساتھیوں کو حسین کے خلاف بھڑکا نے کے علاوہ اور کوئی راہ نہیں ۔
جمعه, اکتوبر 30, 2015 11:26
لکھا ہے آسماں پہ فسانہ حسین ؑ کا -//- سب کا حسینؑ، سارا زمانہ حسینؑ کا کوئی امام کوئی پیمبر کوئی ولی -//- کتنا ہے سربلند گھرانہ حسینؑ کا
جمعه, اکتوبر 23, 2015 05:46
الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
مولا علی(ع) اور سیدہ فاطمہ(س) کے آسمانی رشتہ کی سالگرہ کے موقع پر
بدھ, ستمبر 16, 2015 10:26
کس قدرسعادت اور مبارک دن ہوگا کہ جب دنیادھوکے بازیوں اور فتنہ گریوں سے پاک ہو اور اللہ تعالٰی کے عدل کی حکومت پوری دنیا پرچھاجائے ۔ ۔ ۔ اور اللہ تعالٰی کے برکات زمین پر نازل ہو ۔
منگل, ستمبر 15, 2015 12:22