موسسہ تنظیم و نشر و آثار امام خمینی کے سربراہ نے کہا کہ اسلامی تعلیمات اور معارف الہی میں امام خمینی(رح) کے افکار بنیادی ہیں لھذا یہ افکار ماورائے طبیعت ہیں لہذا امام کی وفات کا جتنا بھی وقت گزر رہا ہے لیکن ان کے افکار اتنے ہی زیادہ تازہ لگ رہے ہیں اور ان کے افکار کو پوری دنیا تک پہنچانا ہماری ذمہ داری ہے
پير, مئی 31, 2021 12:10
جس وقت دنیا کی عظیم طاقتیں اسلام کے خلاف سر غرور اٹھائے ہاتھوں میں برہنہ شمشیر لئے کھڑی تھیں اور ان کی وحشیانہ طاقتیں پورے شد و مد کے ساتھ اسلام کو چبا جانے پر تلی ہوئی تھیں، اس وقت ایک مرد مجاہد اٹھا
پير, مئی 17, 2021 10:00
اسلامی حکومت اور دوسری حکومتوں کے مابین ایک فرق یہ بھی ہے کہ اسلامی حکومت میں محبت اور ایثار کا ماحول پایا جاتا ہے اسلامی حکومت میں دنیاوی اعتبار سے ملک کے صدر اور ایک چھوٹے سے شہری میں کوئی فرق نہیں ہوتا جس طرح رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام
پير, مئی 10, 2021 01:01
نبی اکرم ص نے اپنی سیرت سے ہمیں کیا سیکھایا؟
اتوار, مئی 09, 2021 08:16
بدھ, مئی 05, 2021 02:34
بدھ, مئی 05, 2021 05:42
عدالت ایک ایسی صفت کو کہا جاتا ہے جو گناہوں کے ترک کرنے کا سبب بنتی ہے اور دین اسلام نے عدل و انصاف اور عدالت پر بہت زیادہ تاکید کی ہے۔ فقہی اعتبار سے کسی شخص کی عدالت یا دو عادل اشخاص کی گواہی یا اس شحص کے ساتھ زیادہ معاشرت یا معاشرے کے دینداروں کا اس کی عدالت پر یقین رکھنے کی وجہ سے ثابت ہوتی ہے
منگل, مئی 04, 2021 05:31
جب آپؑ کے قاتل کو گرفتار کرکے آپؑ کے سامنے لایا گیا اور آپؑ نے دیکھا کہ اس کا چہرہ زرد ہے اور آنکھوں سے آنسو جاری ہیں تو آپؑ کو اس پر بھی رحم آ گیا اور اپنے دونوں بیٹوں یعنی امام حسن علیہ السلام و امام حسین علیہ السلام کو ہدایت فرمائی کہ یہ تمھارا قیدی ہے اس کے ساتھ کوئی سختی نہ کرنا جو کچھ خود کھانا وہ اسے کھلانا اگر میں صحت یاب ہوگیا تو مجھے اختیار ہے میں چاہوں گا تو سزا دوں گا اور چاہوں گا تو معاف کردوں گا۔
منگل, مئی 04, 2021 05:12