حضرت امامؒ نے اپنی عمر کے آخری دو برسوں میں اسلام کی حقیقی وغیرحقیقی دو تعبیر کے درمیان موجود امتیاز پر زور دیا اور اسلام حقیقی یعنی خالص اسلام محمدیؐ اور اسلام غیرحقیقی یعنی اسلام امریکی سے دنیا کو روشناس کرایا۔۔۔
بدھ, اکتوبر 15, 2014 07:34
خدایا! ایسی آنکه عطا کر جو تیرے لیے روئے ایسا ہاته عطا کر جو صرف تیرا دامن پکڑے۔ اور ایسی جان عطا کر جو تیری راہ میں چلی جائے۔
اتوار, اکتوبر 05, 2014 03:19
اللہ بزرگتر ہے، اللہ بزرگتر ہے، نہیں کوئی سوائے اللہ کے، اللہ بزرگتر ہے اور اللہ ہی کے لیے حمد ہے، اللہ بز رگتر ہے کہ اس نے ہمیں ہدایت دی، اللہ بز رگتر ہے کہ اس نے ہمیں روزی دی بے زبان چوپایوں میں سے اور حمد ہے اللہ کے لیے کہ اس نے ہماری آزمائش کی
جمعه, اکتوبر 03, 2014 10:14
چاند تارا ترے سر پہ روشن رہے // ایک دنیا تجهے دل سے اپنا کہے
پير, ستمبر 08, 2014 10:12
گونجتی ہے آج بهی تیری صدائے اتحاد /ـ/-/ تیری کوشش تهی مسلماں ہوں فدائے اتحاد
پير, ستمبر 08, 2014 10:09
ڈاکٹر مرندی نے بتایا کہ قائد انقلاب اسلامی کی تاکید تهی کہ آپریشن سرکاری اسپتال میں ہو اور اس دوران دیگر بیماروں کو کسی قسم کی تکلیف نہ ہونے پائے لہذا آپریشن بالکل صبح سویرے انجام دیا گیا۔
پير, ستمبر 08, 2014 09:22
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی عیادت کے لئے اسپتال پہنچے/ عوام قائد انقلاب اسلامی کی صحت و سلامتی، طول عمر اور ایران و عالم اسلام خدمت کرنے کی توفیقات کے لئے دعا کریں۔
پير, ستمبر 08, 2014 09:16
اللہ نہ کرے کہ روحانی مقامات اور کمالات پر پہونچنے سے پہلے انسان کی داڑهی اور عمامہ بڑا ہوجائے، جس کی وجہ سے وہ تمام علمی اور معنوی کمالات اور برکات سے پیچهے رہ جاتا ہے جب تک داڑهی میں سفیدی نہیں لگی کچه کرلیں، لوگوں کے توجہ کا مرکز بنے سے پہلے اپنے حال پر فکر کریں۔
جمعرات, ستمبر 04, 2014 05:34