انسان کی ایسی باطنی خصوصیات جو عادات میں بدل جائیں، انہیں اصطلاح میں خُلق کہتے ہیں۔ خُلق کا مادہ (خ،ل،ق) ہے اگر لفظ خ کے اوپر زبر پڑھیں، یعنی خَلق پڑھیں تو اس کے معنی ہیں ظاہری شکل و صورت اور اگر خ پر پیش پڑھیں یعنی خُلق پڑھیں تو باطنی اور داخلی و نفسانی شکل و صورت کے معنی میں استعمال ہوتا ہے۔
هفته, اکتوبر 23, 2021 08:23
انسان فطرتا توحید کی طرف مائل ہوتا ہے اور پوری تاریخ میں دیکھ لیں انسانی عقل نے جہاں خواہشات نفسانی اور اغراض شیطانی کا عمل دخل نہ تھا توحید کی اساس پر ہی عمل کیا ہے اور تنازعات ،پراکندگی اور تفرقہ کو انسانی معاشرے کے مفادات کے خلاف اور گمراہی کا باعث قرار دیا ہے
بدھ, اکتوبر 20, 2021 10:29
دنیا میں نبی پاکﷺ سے زیادہ کوئی صابر نہیں اور خود نبی پاکﷺ فرماتے ہیں کہ مجھے صبر کے معدن کے طور پر مبعوث کیا گیا
پير, اکتوبر 18, 2021 08:50
امام خمینی کے فرمان کیطرف نشادہی کی جس میں امام راحل رح نے فرمایا تھا کہ ہمارے لیے فخر کی بات ہے کہ ہماری خواتین تقافتی ، اقتصادی اور عسکری میدانوں میں مردوں کے شانہ بہ شانہ اسلام کی ترقی اور قرآن کریم کے مقاصد کی تکمیل کے لیے سرگرم عمل ہیں
هفته, اکتوبر 16, 2021 11:37
نبیﷺ نے مدینے کی طرف ہجرت کے بعد مسلمانوں کے داخلی اتحاد کے لیے کئی عملی اقدام کئے
هفته, اکتوبر 16, 2021 08:42
امام حسین علیہ السلام کی سربراہی میں شروع ہونے والی حسینی تحریک کا ایک اہم پہلو بیداری اور احیاء پر مبنی تھا۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ امام حسین علیہ السلام کے مقاصد میں سے ایک اہم مقصد پانچ دہائیاں گزر جانے کے بعد حقیقی محمدی (ص) اسلام کو دوبارہ اجاگر کرنا تھا۔
هفته, اکتوبر 09, 2021 10:55
علامہ ساجد نقوی نے کہا کہ رسول خدا نے اپنی احادیث میں حضرت امام حسن ؑکی شان ، منزلت و مرتبت کی نشاندہی فرمادی تھی
بدھ, اکتوبر 06, 2021 10:14
خاتم الانبیاء، سید الرسل، نیر اعظم حضرت محمد مصطفی(ص) کی شہادت 28/صفر سن 11/ ھج کو ایک یہودی عورت کے زہر دینے کی وجہ سے ہوئی ہے۔ شیعوں کے عقیدے کے مطابق 28/ صفر کو اور اہل سنت کے مطابق ربیع الاول میں وفات ہوئی ہے اور عمومی 12/ ربیع الاول ہی
منگل, اکتوبر 05, 2021 01:22