اسلام کی تمام تعلیمات اور احکام خواہ وہ عبادی ہوں یا اجتماعی، سب کے گونا گوں آثار اور فلسفے بیان کئے گئے ہیں
جمعه, جولائی 23, 2021 10:27
اس میں شک نہیں کہ 1979ء میں اسلامی انقلاب، انفجار نور بن کر عالمی سطح پر نور افشانی کرنے لگا اور بہت سی جابر حکومتوں کی سرنگونی کیلئے پیش خیمہ ثابت ہوا
اتوار, جنوری 24, 2021 10:17
بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی نے معاشرے کے ہر موضوع پر اپنے افکار و نظریات اور اس کا عملی نمونہ پیش کیا ہے؛ سماجی انصاف اور معاشرتی طبقہ بندی پر معاشرے اور حکومت کی بنیادی مشکل اور عوامی مطالبہ رہا ہے
جمعه, دسمبر 25, 2020 01:47
حضرت امام خمینی (رہ) دنیا میں وہ واحد راہنما ہیں جنہوں نے فلسطین کے مظلوموں کے لئے صدائے احتجاج بلند کی، صرف صدائے احتجاج ہی نہیں بلکہ آپ نے ملت کو ایک منشور عطا کیا کہ فلسطین سمیت دنیا کے مظلوموں کی مدد کرنا نہ صرف ہمارا اخلاقی بلکہ شرعی فریضہ ہے۔
جمعه, اکتوبر 25, 2019 10:47
امام خمینی (رح) اس کی تمام باتوں کو غور سے سنتے، یہاں تک کہ اس کی ساری باتیں ختم ہوجاتی اور آپ (رح) خاموشی سے سنتے رہتے
جمعرات, نومبر 22, 2018 09:51
امام خمینی (رح) نے جو دستورات دوسروں کو دیے، ہمیشہ پہلے خود ان پر پابندی سے عمل کیا
پير, اکتوبر 22, 2018 11:51
امام خمینی(رح) نے اسلام کو ایک نئی زندگی دی ہے
اتوار, جولائی 29, 2018 09:09
امام (رح) کا اثر ایک پتھر کے مانند ہے کہ آپ ایک تھہرے ہوئے پانی میں ڈالتے ہیں تو ایک موج پیدا ہوتی ہے اور ساحل تک جاتی ہے
بدھ, اپریل 04, 2018 05:01