نعمان بن حارث فھری مدینے کا وہ پہلا شخص تھا جس نے علی علیہ السلام کی ولایت کا انکار اور اسے اپنے اس عمل کی سزا بھی ملی ولایت علی کے انکار کی وجہ سے پروردگار نے اس پر عذاب نازل کیا اور آسمان سے پتھر نازل جو اس کے سر پر لگا جس سے اس کے بدن کے دوحصے ہو گئے ہجرت کت دسویں سال جب پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اپبی زندگی کا آخری حج انجام دے کر سرزمین غدیر خم پر پہنچے تو اللہ کی طرف سے جبرائیل نازل ہوے اور حکم دیا کہ علی علیہ السلام کو اپنا جانشین معین کرو۔
منگل, اگست 20, 2019 02:26
مذہبِ تشیع کی بنیاد دو حدیثوں پر رکھی گئی ہے ایک حدیث ثقلین[1] ہے جس کا پیغام پیغمبر اکرمؐ نے تین مہینوں میں چار مقامات پر لوگوں تک پہونچایا اور دوسری عید غدیر ہے جس کے بارے میں یہ کہا جا سکتا ہے کہ حدیث غدیر، حدیث ثقلین کو پایہ تکمیل تک پہونچاتی ہے۔
پير, اگست 19, 2019 01:49
لبنان میں عیسائی رہبروں کا ایک رہبر اور پادری خلیل ابی نادر
اتوار, اگست 18, 2019 12:36
امام خمینی (رح) کی ایک رہنمائی اور ہدایت سب کے لئے بالخصوص جوانوں اور خاص کر حوزہ اور یونیورسیا کے طالب علموں کے لئے جوانی میں خودسازی کے لئے بیدار رہےم کی ہدایت ہے
اتوار, اگست 11, 2019 12:17
روزنامہ جنگ کے مطابق سیمینار میں دو ورکنگ سیشن تھے جہاں پاکستان، ایران اور ترکی کے اسپیکرز نے اپنے اپنے خیالات پیش کیے
اتوار, جولائی 21, 2019 12:10
امام رضاؑ کی اخلاقی و سیاسی زندگی
اتوار, جولائی 14, 2019 03:02
ایک نمایاں کام جو نیک کرتے ہیں اور انہیں ان کے ایک اصلی مآخذ کے عنوان سے شمار کیا جاسکتا ہے اور یہ ہر ملک کے اقتصادی رونق میں کافی بڑا کردار رکھتے ہیں
جمعرات, جولائی 04, 2019 08:25
جس دن ( پہلی ذی القعدہ) حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کی ولادت ہوئی تو وہ دن جناب نجمہ خاتون، امام رضا اور امام کاظم علیھما السلام کے لئے نہایت ہی مسرت و خوشی کا دن تھا کیونکہ ایک ایسی بیٹی دنیا میں آئی کہ جس نے دلوں کو جلا بخشی۔ انتظار کی گڑیاں ختم ہوئیں اور مدینہ منورہ میں حضرت فاطمہ سلام اللہ علیھا کی ولادت ہوئی۔
جمعرات, جولائی 04, 2019 08:12