بدھ, اپریل 24, 2019 07:58
یمنی عوام امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو شکست دینے تک جد و جہد جاری رکھیں گے: الحوثی
بدھ, اپریل 24, 2019 08:24
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ایران کے اپنے دو روزہ کے اختتام پر اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری دی اور امام خمینی(رح) کے پوتے آیت اللہ سید حسن خمینی سے ملاقات کی جس میں پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے آیت اللہ سید حسن خمینی کو اپنے دو روزہ دورے میں ہونے ملاقاتوں اور ایران و پاکستان کے درمیان میں ہونے والے معاہدوں کے بارے میں بتایا۔
منگل, اپریل 23, 2019 10:27
رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایران اور پاکستان کے عوام کے تعلقات قلبی اور انتہائی گہرے ہیں اور دشمنوں کی خواہشوں کے برخلاف تہران اور اسلام آباد کے روابط تقویت پانے چاہئیں
پير, اپریل 22, 2019 09:59
پاکستانی وزیر اعظم کی روضہ امام رضا (ع) کے متولی سے ملاقات
پير, اپریل 22, 2019 08:36
اگر میرے لئے ممکن ہوتا تو میں خود متاثرین سیلاب کی مدد کے لئے جاتا
هفته, اپریل 20, 2019 12:41
اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد اسلامی انقلاب کی حفاظت مہم ہے آج ہمیں پہلے سے زیادہ ہوشیار ہونے کی ضرورت ہے ہمیں اپنی صفوں میں اس اتحاد کو قائم و دائم رکھنا ہو گا آج امریکا اور اسرائیل پہلے سے زیادہ اسلام اور اسلامی انقلاب کے لئے خطرہ ہیں اگر اسرائیل کو نہ روکا گیا تو وہ مسجد اقصی کے علاوہ عرب ممالک پر قابض ہو جاے گا عالم اسلام کو متحد ہو کر اسرائیل کا مقابلہ کرنا ہوگا آج عالم اسلام کا اختلاف اس بات کا باعث بنا ہے ہیکہ اسرائیل قلیت میں ہونے کے باوجود بھی وہ عرب ممالک کے کروڑوں مسلمانوں پر حکومت کر رہا ہے اگر مسلمانوں کو اسرئیل کو زمینی پیشرفت سے روکنا ہے تو انہیں متحد ہو کرصہیونیزم طاقت کا مقابلہ کرنا ہوگا۔
جمعه, اپریل 19, 2019 12:33
آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ ایران کے خلاف امریکیوں کی من گھڑت اور بے بنیاد باتوں کا مقصد، عوام کے حوصلوں کو کمزور کرنا ہے
جمعه, اپریل 19, 2019 09:44