هفته, جون 20, 2015 09:35
ایسا نہیں ہے کہ میں کوئی بات کہنے کے بعد پھر اس پر ڈٹ جاؤں ۔ ممکن ہے کہ پچہے سال میں نے کوئی بات کہی ہو(جوغلط ہو)، جہاں بہی میں نے دیکہا (پہلی) بات غلط واشتباہ تہی فوراً اپنی سابقہ بات سے لوٹؤں گا ۔ ہم حق کے تابع ہیں، قول کےنہیں ۔۔
جمعه, جون 19, 2015 06:48
امام علی (ع) اپنے بیٹے سے نصحیت كرتے ہوئے فرماتے ہیں: ’’بیٹا كسی كاغلام و بنده نہ بنا،كیونكہ الله تعالیٰ نے تجهے آزاد پیدا كیا ہے ۔ ‘‘
جمعرات, جون 11, 2015 12:14
جس طرح کربلا و امام حسین (ع) کا ذکر تاقیامت زندہ ہیں، اس طرح کربلا شناس امام خمینی کا ذکر بھی تاقیامت زندہ و جاوید رہے گا۔
بدھ, جون 10, 2015 09:32
قابل تقلید سیاسی قائد، مثبت اور تعمیری سیاست کے بانی اور ظالموں کے خلاف مقاومت کا پیکر بھی تھے
منگل, جون 09, 2015 01:15
عصر عاشورا مدرسہ فیضیہ میں امام كا تندوتیز اور لرزانےوالا خطاب نے شاه كی حیثت اور آبرو كو بالكل برباد كیا اوریوںشاه سمجھ گیا كہ امام مقابلہ كے لئے بهت پُرعزم ہیں۔
منگل, جون 09, 2015 11:14
آیت الله نور ہمدانی: اگر حوزه علمیه امام (رح) كے افكار و نظریات سے بهره اور استفاده لینا شروع كرے تو ایك عظیم تبدیلی حوزه میں ایجاد ہوگی۔
پير, جون 08, 2015 07:25
۱۹۷۹سے پہلے ایران میں رضا شاہ پہلوی کی بادشاہت تھی
اتوار, جون 07, 2015 01:26