دی کشمیر فائلز"فلم میں حضرت امام خمینی کی فوٹو دکھائے جانے کی مذمت آل انڈیا شیعہ کونسل نے عالمی سازش کا حصہ قرار دیا۔ نئی دہلی 24 فروری۔ معروف شیعہ مذہبی رہنما اور آل انڈیا شیعہ کونسل کے قومی ترجمان مولانا جلال حیدر نقوی نے دی کشمیر فائلز فلم کے ٹریلر میں دہشت گردانہ سرگرمی کرتے ہوئے لوگوں کے ہاتھوں میں رہبرِ انقلاب حضرت امام خمینی کی تصویر دکھائے جانے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
جمعرات, فروری 24, 2022 07:30
دنیا بھر کے مظلومین سید حسن نصراللہ کو طاقت کا مظہر اور جہاد اور مزاحمت میں اپنی امنگوں کا ترجمان سمجھتے ہیں
هفته, فروری 19, 2022 11:34
قائد اسلامی انقلاب نے فرمایا ہے کہ ایران پرامن ایٹمی توانائی سے پیچھے نہیں ہٹے گا تاکہ ترقی جاری رکھ سکے اور دشمن جانتا ہے کہ ایران ایٹمی بم کی تلاش میں نہیں ہے۔ ایران کو بھی جلد یا جلد پرامن ایٹمی توانائی کی اشد ضرورت ہو گی۔
جمعه, فروری 18, 2022 07:17
یہ جشنِ انقلاب درحقیقت اسلام دشمن عناصرکی سازشوں کی ناکامی اوراسلام ومسلمانوں کےوقار وسربلندی کاجشن ہے،یہ جشن ظلم کےخلاف مزاحمت کاجشن ہے، یہ جشن صالح قیادت کاجشن ہے،یہ جشن شاہی جبروتشدداورنا انصافی کے مقابلے عدل وانصاف کی حکمرانی کاجشن ہے،یہ جشن ایرانی عوام کا فخروغرور ہے،یہ جشن شریعت کےنفاذ کی عملی کوشش کاجشن ہےیہ جشن قرآن وسنت کےعملی اتباع کاجشن ہے،یہ جشن نظام ولایت وامامت سےمتمسک ہونےکےاظہارکاجشن ہے،یہ جشن جاہلیت کی بلندوبالا کئی سوسالہ عمارت کےزمیں بوس ہونےکاجشن ہے۔
بدھ, فروری 16, 2022 10:37
اتوار, فروری 13, 2022 12:05
اس وقت امریکا اور اس کے حامیوں کو ایران کی ترقی برداشت نہیں ہو رہی کیوں کہ برطانیا ور امریکا نے اس ملک کو اپنا غلام بنا رکھا تھا امریکہ اور برطانیہ نے شاہ کو اپنے نوکر کی حیثیت سے یہاں رکھا ہوا تھا
جمعرات, فروری 10, 2022 08:33
شاہ کے فرار کے وقت میں اسلامی جمہرریہ ایران کے شہر قم میں تھا لوگوں کے اس جشن نے مجھے اس بات کی طرف متوجہ کیا اور ہم بھی اس بات کی طرف متوجہ ہوتے ہی لوگوں کی اس خوشحالی میں شامل ہونے کے لئے جلدی سے گاڑی
منگل, فروری 08, 2022 07:49
عشرہ فجر کی اصطلاح اور اس کے معنی عشرہ فجر کی اصطلاح سورہ مبارکہ فجر کی ابتدائی آیات سے الہام لیتے ہوئے ۱۲ سے ۲۲ بہمن کی مدت کیلئے استعمال کی جاتی ہے۔ ’’فجر‘‘ کا اصل معنی وسیع پیمانے پر پھاڑنا ہے؛ چونکہ صبح کا نور رات کی تاریکی کو پھاڑ ڈالتا ہے، اس لیے اسے فجر کہا جاتا ہے۔ب
اتوار, فروری 06, 2022 09:10