حضرت زینب سلام اللہ علیھا علی ع و فاطمہ س کی بیٹی اور پیغمبر اکرم ص کی نواسی ہیں حضرت زینب س کی تاریخ ولادت کے بارے میں مختلف روایات پائی جاتی ہیں ۔ ان میں سے معتبر ترین روایت کے مطابق آپ کی ولادت ٥ جمادی الاول سن ٦ ہجری کو مدینہ میں ہوئی آپ نہایت ہی بافضیلت خاتون تھیں ۔ اس کا اندازہ یہاں سے لگایا جا سکتا ہے کہ امام علی زین العابدین ع آپ کو عالمہ غیر معلمہ ایسی عالمہ جس نے کسی سے اکتساب علم نہیں کیا کے نام سے یاد کرتے تھے۔ آپ کے کمالات صرف علم تک ہی محدود نہیں بلکہ زندگی کے مختلف حصوں میں آپ کی شخصیت کے مختلف پہلو منظر عام پر آئے۔ جیسا کہ ہم کربلا اور اس کے بعد والے واقعات میں آپ کی شجاعت اور فن خطابت کا مشاہدہ کرتے ہیں ۔
منگل, دسمبر 31, 2019 02:56
کلام الہی میں آخری آسمانی کتاب میں سب سے پہلا حکم پڑھنے کا ہے
هفته, دسمبر 28, 2019 10:36
حضرت معصومہ (س) کے وجود ذی جود کی وجہ سے آج بھی قم والوں کی علمی، روحانی اور دیگر مشکلات اور مسائل کی گرہیں کھلتی اور کتھیاں سلجھتی ہیں
جمعه, دسمبر 06, 2019 08:08
نماز پنجگانہ کے لئے اذان اور اقامت چاہے اداہو یا قضا، حضرمیں ہو یا سفر میں ...
جمعرات, دسمبر 05, 2019 10:38
انقلاب اسلامی کے ابتدائے قدم کے آگے بڑھتے ہی رضاکار فوج کی جانفشانی اور ان کی مخلصانہ شرکت، اسلامی انقلاب کے دفاع اور اس کی حفاظت میں بڑا کردار شمار کی جاتی ہے
منگل, نومبر 26, 2019 10:32
قانون خلقت یہ ہے کہ ایک ازدواج ہو دوسرے ازدواج کے ساتھ ساتھ محبت اور لگاؤ وجود میں آئے
منگل, نومبر 19, 2019 09:58
منگل, نومبر 19, 2019 08:02
مرد اور عورت اگر نماز میں برابر کھڑے ہوں یاعورت آگے کھڑی ہو تو بناء براقویٰ دونوں کہ نماز صحیح ہے لیکن
اتوار, نومبر 17, 2019 10:22