ایران کبھی بھی مغربی ثقافت قبول نہیں کرے گا: امام خمینی(رح)

ایران کبھی بھی مغربی ثقافت قبول نہیں کرے گا: امام خمینی(رح)

یہ لوگ نہیں چاہتے کہ ہمارے ملک میں اسلامی ثقافت رائج ہو یہ لوگ ایرانی عوام کو اسلام اور علماء سے دور کر رہے ہیں کیوں کہ اسلام اور علماء ان کے مقاصد اور اہداف کے مخالف ہیں اگر ایران اور دوسرے ممالک میں حقیقی اسلام نافذ ہوجاے تو اغیار کے لئے کوئی جگہ باقی نہیں رہے گی اسلام کا یہ حکم ہیکہ مسلمانوں کے بارے میں کسی کو فیصلہ کرنے کا حق نہیں ہے ان لوگوں کو اس بات کا خوف ہیکہ اگر علماء حاکم بن جائیں گے تو وہ حقیقی اسلام کی پیرویہ کرتے ہوے ان کی آمیریت کو ختم کر دیں گے ۔

جمعرات, اکتوبر 31, 2019 11:45

مزید
کیا اسلام ایک قدیمی آئین ہے؟

کیا اسلام ایک قدیمی آئین ہے؟

کچھ لوگ یہ کہتے ہیں کہ اسلام ایک قدیمی آیین ہے جس کی اب ہمیں ضرورت نہیں ہے ایسے افراد اس سے پہلے بھی اسلام کے بارے میں بہت کچھ کہہ چکے ہیں اور آئیندہ بھی کہیں گے لیکن ان باتوں سے اسلام کو کوئی فرق نہیں کیوں کہ ان کے اس طرح کے نظریوں کی اصلی وجہ یہ ہیکہ یہ افراد اسلام سے خوفزدہ ہیں ان کو اس بات کا ڈر ہے کہ اسلامی آئیین کی وجہ سے ان کا اقتدار ختم نہ ہو جاے اسی لئے یہ لوگ اپنے غلط نظریوں سے نوجوانوں کو گمراہ کر رہے ہیں ہمارے جوانوں کی غلط راستے کی طرف ہدایت کر رہے ہیں۔

اتوار, ستمبر 01, 2019 01:47

مزید
امریکی دانشور ٹرمپ جیسے شخص کے صدر ہونے پر شرم محسوس کرتے ہیں

رہبر انقلاب اسلامی سے خبرگان کونسل کے سربراہ اور اراکین کی ملاقات

امریکی دانشور ٹرمپ جیسے شخص کے صدر ہونے پر شرم محسوس کرتے ہیں

ہمیں دنیا کے ساتھ مل کرکام کرنے کی ضرورت ہے لیکن کسی غیر سے امیدیں وابستہ نہ رکھیں

هفته, ستمبر 23, 2017 10:46

مزید