الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
یہاں تک کہ مقام معظم رہبری کی فرمایش کے تحت امام راحل (رح)پیش گوئی کرنے کے علاوہ،بے قراری سے اس عظیم اور مبارک تبدیلی کا انتظار کررہے تھے ۔
هفته, اگست 15, 2015 11:25
اگر بین الاقوامی روابط کے گماشتہ افراد ایسے لوگ ہوں جو صرف حیوانی اور دنیاوی تعلقات کو اہمیت اور اس زمینہ میں کوشش کرتے ہیں اورانتهاپسند،جارحیت،لڑائی اور جنگ و عسکری پسند روح کے حامل ہیں،بین الاقوامی روابط میں جنگ ناگزیر ہے ۔
هفته, جولائی 25, 2015 07:53
اگر ان کے پاس ایک جَو غیرت اوراسلامی وعربی حمیت ہوتی، تو ایسے کندے سیاسی معاہدہ اورلین دیں،خود فروشی اور وطن فروشی پرتیار نہیں ہوتے ۔ کیاان کے یہ اقدامات عالم اسلام کے لئے باعث شرم اور بے آبروی نہیں ؟
هفته, جون 27, 2015 11:52
جب بھی یہ مبارک مہینہ آتا ہے میرا دل کرتا ہے کہ صبح تک امام (رح) کی مظلومیت کی یاد میں اشک فشانی کروں۔
جمعه, جون 26, 2015 12:36
وہ اسوہ رسول(ص) پہ رہتا تھا گامزن // آل عبا ائمہ اطہار(ع) کی طرح
جمعرات, مارچ 12, 2015 08:11
امام خمینی(رح): عدالت ایسی نفسانی صفت ہے کہ جو ہمیشہ انسان کو تقوی پیشہ کرنے اور انجام واجبات، نیز ترک محرمات کی تاکید کرتی رہتی ہے۔
پير, دسمبر 01, 2014 05:59
قائد انقلاب اسلامی نے عوام الناس کو ماہ رمضان المبارک میں ملنے والے ثمرات کی حفاظت کی دعوت دی / شب قدر میں دعا اور توسل و تضرع اور یوم قدس کے موقعے پر قوم کے عظیم جوش و خروش اور غیظ و غضب کو رحمت و برکات الہیہ کے حصول کی تمہید قرار دیا۔
بدھ, جولائی 30, 2014 03:16