دعا مومن کا بہترین کا اسلحہ ہے انسان اپنی زندگی میں کامیابی کے لئے دعا کی طرف رجوع کرتا ہے ائمہ اطہار علیھم السلام نے دعاوں میں بہت سارے حقائق اور مسائل کو بیان کیا ہے دعا ہمیشہ ہی مومن کا بہترین اسلحہ ہے دعا خالق اور مخلوق کے درمیان روحانی رابطہ ہے اور عاشق و معشوق کے درمیان یہ تعلق حصار الہی میں داخل ہونے کا بہترین وسیلہ ہے
جمعرات, اپریل 22, 2021 11:37
اتوار, دسمبر 20, 2020 12:56
آپ خود کو ان سپر طاقتوں سے وابستہ نہ رکھیں آپ خود بھی ہر کام کر سکتے ہیں یہ طاقتیں صرف اسلام کے خلاف کام کر رہے ہیں آپ خود کو ان طاقتوں کا اسیر نہ بنائیں
اتوار, ستمبر 20, 2020 05:17
ایک شخص اکیلا قیام کر رہا ہے یا ایک گروہ مل کر قیام کر رہا ہے دونوں صورتوں میں قیام اللہ کے لئے ہونا چاہیے۔
منگل, اگست 18, 2020 11:05
ابوبصیر کہتے ہیں کہ امام جعفر صادق علیہ السلام نے اپنے فرزند امام موسی کاظم علیہ السلام کی ولادت پر تین دن تک ولیمہ کیا اور سب نے غذا تناول کیا
پير, اگست 10, 2020 08:11
رسولخدا (ص) کی بعض ازواج سے نقل ہوا ہے رسولخدا (ص) ہم سے گفتگو کررہے اور ہم لوگ آپ سے اور جب نماز کا وقت آگیا تو گویا آپ ہمیں پہچان نہیں رہے تھے
جمعرات, اکتوبر 31, 2019 12:12
روایات میں رسولخدا (ص) اور ائمہ اطہار (ع) سے مروی ہے کہ نیت میں اخلاص کا مسئلہ بہت اہم ہے اس کی بہت زیادہ تاکید ہوئی ہے
هفته, ستمبر 14, 2019 09:24
شب قدر کی فضیلت کے لئے اتنا کافی ہے کہ یہ رات ہزار مہینوں سے بہتر ہے اس شب میں انسان کی تقدیر لکھی جاتی ہے اور جو انسان اس سے با خبر ہو وہ زیادہ ہو شیاری سے اس قیمتی وقت سے استفادہ کرے گا۔
هفته, جولائی 13, 2019 04:58