مملکت ایران کے محترم سربراہوں نے شدید اقتصادی بائیکاٹ اور آمدنی کی کمی کے باوجود، معاشرے سے غربت کے خاتمے کے لئے اپنی تمام تر کوششیں کی ہیں
پير, فروری 09, 2015 11:11
جس وقت امام خمینی(رہ) کی وفات کا اعلان ہوا اس کو ایران کی تاریخ کا سیاہ ترین دن مانا جاتا ہے اور یہ بدترین واقعہ اسلامی جمہوریہ ایران کی ملت کے ذہن سے کبهی محو نہیں ہوگا۔
جمعرات, جنوری 01, 2015 11:51
آیت اللہ چار جون کو حضرت امام خمینی(رہ) کی پّچیسویں برسی میں شرکت کے بعد عارضۂ قلب میں مبتلاء ہوئے، آپ چوراسی برس کی عمر میں چل بسے۔
منگل, اکتوبر 21, 2014 04:02
امام نے فرمایا: آپ نے لازمی دکهانا ہے کہ کس طرح لوگوں نے ظلم اور جبر، جنون اور بغاوت کے خلاف قیام کیا، اور کس طرح اسلام ناب محمدی کے فکر کو شاہی اسلام، سرمایہ دارانہ اسلام اور امریکی اسلام کی جگہ لا کهڑا کیا۔
پير, ستمبر 29, 2014 08:34
صدر روحانی کا ہفتۂ دفاع مقدس کے آغاز کے موقع پر انقلاب اسلامی کے بانی حضرت امام خمینی(رہ) کے مزار کے احاطے میں مسلح افواج کی پریڈ کی تقریب سے خطاب
منگل, ستمبر 23, 2014 07:05
رہبر انقلاب اسلامی نےفرمایا:سب کو یہ جان لینا چاہئے کہ حکومت کو میری تائید و حمایت حاصل ہے اور مجهے ایران کے اعلی حکام پر اعتماد ہے
منگل, جولائی 08, 2014 07:26
سرزمین عراق کی عدلیہ کے سربراہ نے مرقد امام خمینی [س] میں موجود خصوصی نوٹ بک میں ،امام راحل کی راہ اسلام میں ثبات قدمی کو سراہتے ہوئے آپ کو ایران میں عملی آزادی محقق کرنے والی ذات کے عنوان سےمتعارف کرایا.
منگل, مئی 27, 2014 10:20
طبس کے صحرا میں امریکہ کا فوجی حملہ ،شدید گرد وخاک پر مشتمل طوفان کے سبب ناکام ہوا ۔ اس وقت امام خمینی [رہ]نے ایرانی عوام کے نام ایک پیغام صادر فرمایا۔جماران نیوز ایجنسی کے مطابق ۵/۲/۵۹ ہجری شمسی کو یہ پیغام تہران سے دیا گیا ۔امام خمینی [رہ]نے ایرانی عوام کے خصوصیات کا ذکر کرتے ہوئے کارٹر کے اس فیصلہ کو نہایت نا معقول قرار دیا.
اتوار, مئی 18, 2014 04:30