عجب نہیں کہ مولا علی علیہ السلام نے بچے کی مٹھیوں میں اپنی انگشت مبارک کو رکھا ہو اور سید سجاد علیہ السلام نے پوری قوت کے ساتھ فاتح خیبر کی انگشت مبارک کو اپنے دہن کی جانب کھینچا ہو اور لبوں کے درمیان رکھ کر صبر علوی کو اپنے سینۂ میں جذب کرلیا ہو تاکہ دشت بلا میں یہ عرق صبر مشکل کشاءی کا فریضہ انجام دے اور عہد طفلی کے ایفاء میں مددگار ثابت ہو سکے۔
منگل, فروری 04, 2025 11:25
سید حسن خمینی نے یہ بات ایران میں فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے نمائندے خالد القدومی کے ساتھ ملاقات کے دوران کہی
هفته, جنوری 25, 2025 08:12
بدھ, دسمبر 25, 2024 12:40
رہبر انقلاب اسلامی نے کہا کہ اگر کسی دن اسلامی جمہوریہ نے کوئي قدم اٹھانا چاہا تو اسے کسی پراکسی فورس کی ضرورت نہیں ہے
اتوار, دسمبر 22, 2024 09:43
عالمی فوجداری عدالت نے غاصب صیہونی رژیم کے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو پر نسل کشی کا جنگی جرم ثابت ہو جانے کے بعد اس کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں
جمعه, نومبر 22, 2024 09:45
آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے نظام کے اشخاص پر منحصر نہ ہونے کو رہبر کے فوری انتخاب کے عمل میں پہناں ایک حقیقت بتایا
هفته, نومبر 09, 2024 09:02
شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ شہید السنوار ثابت قدم، بہادر، دیانتدار، سیدھے راستے پر چلنے والے، باعزت اور آزاد انسان تھے
جمعرات, اکتوبر 31, 2024 05:20
مینڈیٹ کی توثیق کا دن اور توثیق کی تقریر، اس ضخیم اور پرمعنیٰ کتاب کا آخری ورق ہے جو ایران کی عظیم قوم اور متعلقہ افراد نے اس پرجوش الیکشن کے ذریعے مدوّن کی ہے
هفته, اگست 31, 2024 08:31