امام (رہ)بھشت زہرا س پہنچے جہاں آپ نے شہداء کی قبروں پر فاتحہ خوانی اور ایرانی عوام کے درمیان ایک تاریخی تقریر کی تمام لوگ جشن منا رہے تھے لیکن آپ کے غائب ہونے کی خبر موصول ہوتے ہی ہر ایک کے چہرے پر اداسی اور مایوسی چھا گئی۔
پير, فروری 04, 2019 03:33
حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسن خمینی نے مرحوم محمد نبی حبیبی کے گھر پہنچ کر ان کے اہل خانہ کو تسلیت عرض کی اور مرحوم کی مغفرت اور علو درجات کے لئے دعا فرمائی۔
جمعرات, جنوری 31, 2019 04:00
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے گلزار شہداء میں بھی حاضر ہوکر شہیدوں کے لئے فاتحہ خوانی کی اور انھیں خراج تحسین پیش کیا
جمعرات, جنوری 31, 2019 01:37
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور ان کی کابینہ کے ارکان نے عشرہ فجر کی مناسبت سے حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم میں حاضر ہوکر ان کے ساتھ تجدید عہداور انھیں خراج عقید پیش کیا۔
بدھ, جنوری 30, 2019 03:32
قرآنی کاروان نے امام خمینی(رح) کے گھر کو گلباران کیا
جمعه, جنوری 25, 2019 02:38
شاگردوں کو نفس سے مقابلہ کرنی کی تربیت
هفته, اکتوبر 06, 2018 11:58
دو دن مجلس کروائی
هفته, جولائی 07, 2018 12:07
پير, فروری 26, 2018 08:00