امام امت اس کے بعد دین اسلام کی جامعیت اور اس دین کے ذریعہ انسانوں کی تمام تر مادی اور معنوی ضروریات کو پورا کرنے کی جانب اشارہ کرتے ہیں اور اپنی اختتامی گفتگو کے دوران ایرانی عوام کی حقانیت اور ایران سے باہر مقیم اسٹوڈنٹس اور عوام کا ان کے ساته رہنے پر تاکید کرتے ہیں۔
اتوار, اکتوبر 26, 2014 07:07
بعض آقایان بهی الحمد للہ بیدار ہو گئے ہیں اور اپنا راستہ تهوڑا سا بدل دیا ہے۔ امید ہے کہ اختلافات اور فتنوں کا سد باب ہو یا حد اقل ان میں کمی واقع ہو۔
پير, اکتوبر 20, 2014 11:05
امام خمینی (ره) جمہوری اسلامی کے ریڈیو اور ٹیلیویژن کے بارے میں فرماتے ہیں : ریڈیو اور ٹیلیویژن ایک ایسا وسیلہ ہے جس کی منفی اور فاسد پروپیگنڈوں میں بهی بہت زیادہ اہمیت ہے اور مثبت و صحیح پروپیگنڈوں میں بهی بہت زیادہ اہمیت ہے۔
اتوار, اکتوبر 19, 2014 12:18
ایام حج کی آمد ہے۔ یہ عظیم عبادی، سیاسی اور اجتماعی فریضہ بڑی عبادات میں اہم خصوصیات کا حامل ہے اور خداوند تبارک وتعالیٰ نے دنیا کے مسلمانوں کو خاص شرائط کے ساته اس کی دعوت دی ہے۔
منگل, ستمبر 30, 2014 07:42
پير, جون 09, 2014 01:41
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: حضرت امام خمینی (رہ) کے مکتب میں زور اور زبردستی اور ہتهیاروں کے ذریعہ غلبہ اور طاقت کا حصول قابل قبول نہیں ہے البتہ عوامی طاقت اور انتخاب کے ذریعہ حاصل ہونے والی قدرت و اقتدار محترم اور قابل قبول ہے.
بدھ, جون 04, 2014 11:16
امام خمینی رح ۲۰/جمادی الثانیہ بروز ولادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا (ستمبر ۱۹۹۲) ایک علمی اور باتقوی گهرانے میں پیدا ہوئے
بدھ, اپریل 16, 2014 01:59