انقلاب کے ستون دین اور آزادی بخش اسلام کی چاردیوار ہے

محمد رضا خاتمی:

انقلاب کے ستون دین اور آزادی بخش اسلام کی چاردیوار ہے

جس دن آزادی کا حصہ، اخلاق کا حصہ اور منطق کا حصہ یکجا اور ایک دوسرے کے ساتھ ادا کیا جائے، علمی تخلیق اور معاشرے میں دینی فکر کے عروج کی تحریک شروع ہوگی۔ یہ سب جمہوری اسلامی کی فکری اور اعتقادی بنیادیں ہیں۔

بدھ, دسمبر 09, 2015 11:19

مزید
قرآن سب کے سمجھنے کی کتاب ہے (2)

حسین مستوفی:

قرآن سب کے سمجھنے کی کتاب ہے (2)

ہماری زندگی کے تمام وجودی پہلووں اور شعبوں میں قرآن کی تعلیمات کو رواج پیدا کرنا چاہیئے

جمعه, اکتوبر 16, 2015 01:17

مزید
غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

مولا امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کا ولایت وامامت پر منتخب ہونے کا دن:

غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً

جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10

مزید
انتہا پسندی والی انقلابی گری امام راحل (رح) کی نظر سے مردود ہے

حجۃ الاسلام والمسلمین جناب حسن روحانی:

انتہا پسندی والی انقلابی گری امام راحل (رح) کی نظر سے مردود ہے

اگر ہم یہ چاہیں کہ اسلامیت،کے نام پر جمہوریت کو کنار ے پر لگائیں اور اللہ نہ کر ے جمہوریت کے نام پر،اسلامیت کو گوشہ نشین کریں،توگویا ہم نے امام کے راستے اورمنزل سے فاصلہ لیا ہے ۔

منگل, اگست 25, 2015 06:30

مزید
امام خمینی(رح) اور اسلامی بیداری ، تعریف اور تاریخ

امام خمینی(رح) اور اسلامی بیداری ، تعریف اور تاریخ

وھابیت ایک مشرک نظام ہے کیوں کہ طاقت کے سامنے سرتعظیم خم کرتی ہے ۔ کیوں کہ یہ لوگ قصوری توحید کے حامل ہونے کے بجائے قبوری توحید رکھتی ہے ۔کیوں کہ ظلم ،بے عدالتی اور نا انصافی کامقابلہ کرنے کے بجائے قبورکے ساتھ لڑتےہیں ۔

اتوار, اگست 23, 2015 12:16

مزید
صدام،عراقی عوام اور امام خمینی (رح) میں فاصلہ نہیں ڈال سکا

عراقی زائر :

صدام،عراقی عوام اور امام خمینی (رح) میں فاصلہ نہیں ڈال سکا

عراقیوں کا امام سے عشق و محبت کی داستان سنہ ۱۳۴۴مطابق ۱۹۶۵،اور امام کا نجف اشرف جلاوطن ہونے کے دور کی طرف لوٹتی ہے، یہ لگاؤ اور محبت تقریباً ۵۰ سال گزرنے کے بعد بھی اسی طرح باقی اورقائم ہے ۔

منگل, جولائی 21, 2015 11:56

مزید
عدلیہ کمال کی طرف گامزن/ تعین شدہ اہداف تک بہت فاصلہ ہے

عدلیہ کے صدر کا امام(رح) کے نصب العین کے ساتھ تجدید عہد:

عدلیہ کمال کی طرف گامزن/ تعین شدہ اہداف تک بہت فاصلہ ہے

آیت اللہ شہید بہشتی کی معماری خاص کر امام خمینی(رح) اور مقام معظم رہبری کی رہنمائی سے عدلیہ پے درپے ترقی وکمال کی جانب گامزن ہے۔

پير, جون 29, 2015 12:58

مزید
Page 15 From 18 < Previous | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18