اسلام ٹائمز: دنیا میں بھی منافقوں کے چہروں سے نقاب اتر رہا ہے اور حقیقتیں آشکار ہو رہی ہیں۔ ٹرمپ کے حالیہ دورہ مشرق وسطٰی نے رہا سہا پردہ بھی اٹھا دیا ہے۔ اب یہ بات واضح ہوکر سامنے آگئی ہے کہ ہمارے بیشتر حکمران عوام کے افکار اور جذبات کی ترجمانی نہیں کرتے۔ اب مسئلہ خود عوام کیطرف لوٹ آیا ہے اور عوام ہی ہیں، جو آئندہ اپنی قسمت کے فیصلے اپنے ہاتھوں سے لکھیں گے۔ القدس اور فلسطین کی آزادی عوام ہی کی جدوجہد سے ممکن ہوسکے گی، فلسطین کے عوام آج بھی حوصلے اور صبر کے ساتھ ظلم کا مقابلہ کر رہے ہیں اور اپنے حقوق کی بازیابی کیلئے قربانیاں دے رہے ہیں۔ آیئے اس مرتبہ یوم القدس کے موقع پر ہم ملکر یہ اعلان کریں کہ اے قدس! ہم تجھے فراموش نہیں کرینگے، اے اہل فلسطین! ظلم کی رات ایک دن چھٹ جائیگی اور آزادی کی ایک نئی صبح طلوع ہوگی۔
بدھ, جون 21, 2017 08:25
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران نے تہران سانحے کا انتقام داعش لے لیا
پير, جون 19, 2017 08:34
دہشت گردی کا واقعہ چاہے کسی بھی ملک میں ہو قابل مذمت ہے
پير, جون 12, 2017 08:17
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے طلباء سے ملاقات
جمعرات, جون 08, 2017 08:15
امام خمینی(رح)، اللہ تعالی کا نظرکردہ اور کرامات کا مالک تھے جو کہ عظیم المرتبت مجتہدین کی خصوصیات میں سے ایک ہے۔
هفته, جون 03, 2017 01:50
امام خمینی(ره) کے لہجہ کی صراحت اور پیغام کی شفافیت اس جگہ پوری طرح ظاہر ہے اس میں کسی قسم کا ابہام نہیں پایا جاتا
جمعه, اپریل 21, 2017 12:48
اسلامی نقطہ نگاہ سے اولاد کا کسی عہدہ پر فائز ہونا بھی تربیت والدین کا مرہون منت ہے اور فاطمۃ الزہراء(س) اس بات سے بخوبی واقف تھیں۔
هفته, مارچ 18, 2017 09:52
نصر اللہ: اسلامی جمہوریہ ایران، استقامتی قوتوں کا دھڑکتا ہوا دل ہے تاہم علاقے کے بعض ممالک استقامتی محاذ سے خوف زدہ ہیں۔
اتوار, مارچ 12, 2017 08:26