امام خمینی (رح) کی فاتحانہ انداز میں وطن واپسی

امام خمینی (رح) کی فاتحانہ انداز میں وطن واپسی

حضرت امام خمینی (رح) 14/ سال جلاوطنی کی زندگی گذارنے کے بعد 12/ بہمن 1357 ش مطابق 1 / فروری 1979 ء کو ایران واپس آئے اور آپ کی آمد پر ایرانی عوام نے اپنے عشق و محبت کا اظہار کرتے ہوئے بھاری اکثریت کے ساتھ پر زور استقبال کیا

جمعه, فروری 01, 2019 10:02

مزید
امت مسلمہ کی کشتی نجات

امت مسلمہ کی کشتی نجات

امام خمینی (رح) کی نگاہ میں ایک اہم اور بنیادی موضوع طالب علم اور یونیورسٹی ہے۔ موضوعِ طالب علم امام خمینی (رح) کی گفتگو میں کافی نمایاں رہا ہے اور اس سلسلہ میں آپ (رح) نے بہت زیادہ تاکید کی ہے: امام (رح) فرماتے ہیں:

هفته, دسمبر 08, 2018 10:42

مزید
میں ان پر آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں

راوی: حجت الاسلام والمسلمین محمد سجادی اصفہانی

میں ان پر آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں

سات یا آٹھ دنوں کے بعد، آپ نے میری تحریر مجھے واپس کی

اتوار, نومبر 11, 2018 11:50

مزید
اگر اجازت ہو تو آپ کی خدمت میں لے آؤں؟

راوی: حجت الاسلام والمسلمین محمد سجادی اصفہانی

اگر اجازت ہو تو آپ کی خدمت میں لے آؤں؟

جب ہم آپ کے درس خارج کی کلاسز میں شرکت کرتے تھے ...

هفته, نومبر 03, 2018 11:43

مزید
امام خمینی (رح) کا اپنے شاگردوں سے برتاؤ

امام خمینی (رح) کا اپنے شاگردوں سے برتاؤ

امام اپنی عمیق بصیرت کی بنا پر مفاد پرست، فرصت طلب طلاب کو آسانی سے پہچان لیتے تھے

هفته, نومبر 03, 2018 11:31

مزید
شاگردوں کو تنقید کے مواقع فراہم کرنا

شاگردوں کو تنقید کے مواقع فراہم کرنا

درس میں بیان ہونے والی ہر بات کو قبول نہ کریں بلکہ ان کا طریقہ کار طریقہ قرآنی ہونی چاہیئے

جمعرات, نومبر 01, 2018 10:54

مزید
امریکی حکام کو پابندیاں عائد کرنے کا نشہ ہے/امریکا آج خود کو تنہا محسوس کر رہا ہے: محمد جواد ظریف

امریکی حکام کو پابندیاں عائد کرنے کا نشہ ہے/امریکا آج خود کو تنہا محسوس کر رہا ہے: محمد جواد ظریف

امریکی حکام کو پابندیاں عائد کرنے کا نشہ ہے/امریکا آج خود کو تنہا محسوس کر رہا ہے

اتوار, جولائی 29, 2018 03:01

مزید
Page 9 From 20 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >