امام خمینی(ره) کے لغت میں انتظار کے معنی، حضرت امام زمانہ (ع) کی حکومت مقدسہ کے قیام کے لئے انفرادی اور اجتماعی آمادگی کے سوا کچھ بھی نہیں ہے اور یہ وہی مفہوم ہے جس کی طرف شیعی ثقافت میں اشارہ کیا گیا ہے اور ائمہ معصومین (ع) کی روایات میں اس پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ اسی لئے ہر باانصاف محقق نظریہ انتظار کے احیا میں امام خمینی(ره) کے عظیم کردار کا معترف ہوجائے گا اور اس حقیقت تک رسائی حاصل کرلے گا کہ گزشتہ صدیوں کے دوران امام خمینی(ره) کی نجات آفرین تحریک سے زیادہ کوئی اور تحریک ظہور حضرت حجت (ع) کے لئے فضاسازگار بنانے میں ممد و معاون ثابت نہیں ہوئی ہے
هفته, مئی 14, 2016 04:18
استعماری طاقتوں کا اصل مقصد یہی ہے کہ اسلام گوشہ نشین ہوجائے
جمعه, مئی 13, 2016 12:02
اسلام کی شناخت کے لئے اس کے تمام مسائل منجملہ عبادات اور معاشرتی اور سیاسی مسائل وغیرہ پر غور کرنا چاہئے
بدھ, مئی 11, 2016 12:02
"انا من حسین" یعنی دین و دیانت کا تحفظ امام حسین (ع) ہی کریں گے۔
پير, مئی 09, 2016 12:03
کیا ہم قرآنی آیات کی مخالفت میں امر بالمعروف اور نہی عن المنکر چھوڑدیں اور گناہوں کو فروغ دیں تاکہ امام زمانہ (عج) تشریف لائیں !
بدھ, مئی 04, 2016 12:02
میں نے اسے اپنا شرعی فرض سمجھا
جمعرات, اپریل 28, 2016 12:02
امام خمینی(رح)، ائمہ طاہرین(ع) کے علمی ونظری سیرت پر پورے وجود کے ساتھ یقین رکھتے تھے۔
منگل, اپریل 26, 2016 09:35
مقام معظم رہبری نے امام (رح) کے اکاؤنٹ نمبر 100 کی بھرپور حمایت کی اور فرمایا: " اکاؤنٹ نمبر 100 حضرت امام(رح) کا صدقہ جاریہ ہے"۔
منگل, اپریل 19, 2016 06:58