امام خمینی: ﮨﻤﺎﺭﺍ ﮨﺪﻑ ﯾﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯﮐﮧ ﺍﯾﺮﺍﻥ ﺑﭽﺎﺋﯿﮟ اﻭﺭ ﺍﺳﻼﻡ ﻗﺮﺑﺎﻥ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﻣﻘﺼﺪ ﯾﮧ ﮨﮯﮐﮧ ﺍﮔﺮ ﺍﯾﺮﺍﻥ ﻗﺮﺑﺎﻥ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯ، ﮨﻢ ﺍﺳﻼﻡ ﮐﻮ ﺑﭽﺎ ﻟﯿﮟ۔
منگل, مئی 09, 2017 12:00
انسان کا حقیقی مقصد اس اعلی اخلاق کی جانب پلٹنا ہے؛ تہذیب نفس انجام دینا اور انسان کو حکمت کی جانب لے جانا ہے؛ جہالت سے نکال کر حکیمانہ زندگی اور فہم و فراست کی جانب لے جانا ہے۔
پير, اپریل 24, 2017 03:16
امام خمینی آج کی نسل کے لئے گاندھی ہیں
بدھ, اپریل 05, 2017 11:45
مغربی ممالک سے جو سکیولرزم کا تفکر آیا ہے وہ کہتا ہے کہ حکومت سب سے اوپر ہے اور یہی سے یہ فکر نکل کر آتی ہے کہ مذہبی لوگ سیاست میں داخل نہیں ہو سکتے
منگل, مارچ 28, 2017 11:28
امام خمینی (رح) نے جو خود ایک عالم، فقیہ اور عارف تھے، فرمایا تھا کہ اگر جناب صدیقہ کبری مرد ہوتیں، تو پیغمبر کے طور پر منتخب کی جاتیں: رہبر معظم انقلاب
پير, مارچ 20, 2017 01:16
پير, فروری 20, 2017 10:28
پير, فروری 20, 2017 10:06
راوی: آیت اللہ مومن
منگل, فروری 14, 2017 12:12