ایران کی جانب سے حالیہ دنوں میں اسرائیل اور اس کے سرپرست امریکہ کے مقابل فتح کی صدائے حق نے دنیا بھر کے حریت پسندوں کے دلوں میں خوشی اور اُمید کی ایک نئی لہر دوڑا دی ہے۔ اس تاریخی موقع پر، امام جمعہ ممبئی اور مرجع عالیقدر آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی کے ہندوستان میں نمائندہ، حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد علی عابدی نے ایک بیان جاری کیا ہے، جو اہلِ تشیع کے جذبات کی بہترین ترجمانی کرتا ہے۔
بدھ, جون 25, 2025 10:57
یہاں پر خطبہ نهیں دے رہا هوں
هفته, جون 21, 2025 11:27
ہماری شاندار سرزمین کے پیارے لوگوں کی بابرکت موجودگی، ان دنوں میں جب ظالم دشمن اسے تباہ و برباد کرنے کا ارادہ رکھتا ہے
هفته, جون 21, 2025 09:59
عالمی چیمپئن مرحوم تختی کی بیوی اور بیٹے
جمعرات, جون 19, 2025 12:02
جن دنوں مفتح کو شہید کردیا گیا
اتوار, جون 15, 2025 05:28
خدا تمہارا حامی ہے
جمعه, جون 13, 2025 03:14
جس وقت کویت کے بارڈر پر تعینات عملہ نے امام (ره) کو پہچان لیا
بدھ, جون 11, 2025 11:38
اسلامی جمہوریہ کے اس پہلے دور میں اس طرح کے مسائل اور اس طرح کی برطرفیوں اور تقرریوں کو روکنے کی کوشش کی۔ لیکن میری پوری کوشش کے باوجود وہ نہ سمجھ سکے۔ میں نے مختلف زبانوں میں ان سے کہا کہ وہ اس راستے کو چھوڑ دیں اور ایرانی قوم کے ساتھ ایسا نہ کریں۔
منگل, جون 10, 2025 09:41