شورائے اسلامی کے پہلے انتخابات کے موقع پر جب ہم امام کی خدمت میں حاضر ہوئے
بدھ, اکتوبر 18, 2023 11:29
هفته, اکتوبر 14, 2023 06:12
تہران کے علماء میں سے ایک، آیت اﷲ چاپلقی(رح) جو قم میں آیت اﷲ حائری (رح) کے شاگرد تهے
هفته, اکتوبر 14, 2023 02:00
جمعرات, اکتوبر 12, 2023 06:34
عراق سے مہاجرت اور کویت کے پناہ دینے سے انکار کرنے کی وجہ سے مزید ایک رات امام بغداد میں رک گئے
جمعرات, اکتوبر 12, 2023 01:49
مجھے امید ہے کہ ایران میں اسلامی حکومت قائم ہو گی اور اگر اسلامی حکومت کے فوائد انسانوں کے کے لئے واضح ہوں تو انسانوں کو سمجھ میں آئے گا کہ اسلام کیسا دین ہے اور حکومت اور قوم میں کیا رابطہ ہے اور ملک کے سربراہ اور عام انسان میں کیا فرق ہے اگر اسلام کے کچھ فوائد کو لوگ سمجھ لیں تو مجھے امید ہے کہ سب اسلام کی طرف آئیں گے
بدھ, اکتوبر 11, 2023 08:39
جیسا کہ میں اس سے پہلے بھی اس بات کو بیان کر چکا ہوں کہ ایرانی عوام کی تحریک ایک اسلامی تحریک ہے وہ اپنی تحریک کو اسلام کی خاطر چلا رہے ہیں آج اگر ایرانی عوام شاہ کی مخالف ہے کیوں کہ شاہ ایک ظالم اور جابر انسان ہے اسلام ایک ظالم اور جابر حاکم کی اطاعت کی اجازت نہیں دیتا ایران کی عوام صہیونیزم نطام کی مخالف ہے
پير, اکتوبر 09, 2023 06:19
امام خمینی پورٹل کی اردو ویب سایٹ کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق نمایندگی جامعۃ المصطفی العالمیہ ہند اور شعبہ فارسی دہلی یونیور سٹی کے باہمی تعاون سے دہلی یونیورسٹی میں 6 اور 7 اکتوبر کو دو روزہ کانفرنس "معنای زندگی از دیدگاه امام خمینی و مہاتما گاندھی" منعقد ہوئی۔
هفته, اکتوبر 07, 2023 05:55